اس پروگرام کا مقصد وزیراعظم پاکستان کے وژن کو عملی جامہ پہنانا ہے جس کے تحت غریب، نادار اور مستحق لوگوں کو اپنا گھر آسان قسطوں پر فراہم کیا جائے گا۔
Author: محمد ظریف
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ میجر لاریب حسن کے قتل میں ملوث ملزمان افغان شہری ہیں
شہزاد اکبر کے مطابق سلمان شہباز کے اثاثوں میں دس سال کے دوران 8 ہزار گنا اضافہ ہوا
گرفتار ملزم تاجی کھوکھر سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھرکا چچا اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نواز کھوکھر کا چھوٹے بھائی ہے۔
فضل الرحمان چار سال بعد الیکشن کی بات کررہے ہیں، اس دسمبر میں الیکشن نہیں ہوگا، وزیر ریلوے
اٹارنی جنرل انور منصور کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے
ملکہ میکسما اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے کے طور پر پاکستان کا دورہ کررہی ہیں۔
وزیرریلوے کو پہلے راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور بعد ازاں ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا
ایئر لائن انتظامیہ نے امریکہ کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کیلئے باقاعدہ طور پر اجازت طلب کرلی، ذرائع
فیصل رانا نے کہا کہ پولیس نے ملزم خرم عرف کالا کو بھی گرفتار کر لیا گیاہے۔ بر آمد ہونے والا بچہ انڈے بیچ کر روزی کماتاہے۔
عامر ذوالفقار خان نے کہا کہ اسلام آباد میں کسی بھی شاہراہ کو بھی بلاک کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔
سی پی او فیصل رانا نے کہا کہ اٹلی سے بھی ملزم کو ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا،تھانہ روات کے علاقہ میں ملزم نے قہوہ بیچنے والے محنت کش کے 13سالہ بچےکو بدفعلی کا نشانہ بنایا اور اس کی ویڈیو بنا لی۔
کمزور کا کوئی سننے والا نہیں، اس کے لیے سب عدالتیں گونگی بہری ہیں، امیر جماعت اسلامی
اس سے قبل خبر آئی تھی کہ نواز شریف اتوار کو علاج کے لئے لندن روانہ ہونگے۔
آزاردی مارچ کے شرکاء جلسہ ختم ہوتے ہی رات کو پشاور موڑ اور کشمیر ہائی وے پر قائم میٹرو بس اسٹیشنز کا رخ کر لیتے ہیں













