اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتحاد ایئرلائن نے 67عمرہ زائرین کو آف لوڈ کردیا ہے
Author: محمد ظریف
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امریکی سفارتخانے کی گاڑی کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔
گزشتہ سال ورلڈ کرائم انڈیکس میں اسلام آباد 232 نمبر پر موجود تھا جبکہ اس میں جرائم کی شرح 32.88 فیصد تھی۔
جے یو آئی (ف) کا اہم اجلاس آج ہورہا ہے جس کے دوران پنجاب میں احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے پر غور ہوگا، مولانا فضل الرحمان
گریڈ 18 کے پولیس افسر سی ٹی او فیصل آباد اور ڈی پی او خوشاب بھی تعینات رہے تھے۔
وزیراعظم عمران خان نے نورخان ایئربیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا
سی ڈی اے اور اسلام آباد انتظامیہ بروقت اطلاع کے باوجود آگ بجانے میں ناکام
شہری لین اور لائن ڈسپلن کو یقینی بنانے کے لئے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے تعاون کریں، فرخ رشید
وزیراعظم کے طیارے نے ایئرپورٹ کا دو مرتبہ چکر لگایا مگر اجازت نہ مل سکی جس کے بعد اسے پشاور کی جانب روانہ کر دیا گیا۔
وفاقی پولیس، نادرا اور ایف آئی اے سیکرٹری داخلہ کی اجازت کے بغیرموقف نہیں دے سکیں گے
جامعہ کے اولڈ اور نیو کیمپس کے ہاسٹلز میں مقیم تمام پاکستانی لڑکوں کو آج سہ پہر 4 بجے تک ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
احتساب عدالت نے تمام قانونی تقاضے پورے ہونے پر سابق صدر کی رہائی کی روبکار جاری کی
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ پارلیمان میں کوئی عوامی حقوق پر بات سننے کو تیار نہیں ہے۔
شروع میں کشمیر ہائی وے پر سیکٹر جی سات سے سیکٹر جی 11 تک اسمارٹ سگنلز لگائے جائیں گے، سی ڈی اے
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 11 سے 15 دسمبر تک راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔














