سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ نوٹم جاری کردیا ہے۔فیصلے کا اطلاق 9اگست کی رات12بجے سے ہوگا
Author: محمد ظریف
صوبائی حکومت نے عید پر کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے صوبے میں نو روزہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا لیکن تاجروں نے اسے مسترد کر دیا ہے
برٹش ایئر ویز اسلام آباد کے لیے ہفتے میں تین پروازیں آپریٹ کرے گی۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عمان کی ایئرلائن سلام ایئر کو پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے اجازت نامہ جاری کردیا
قومی ایئرلائن پی آئی اے کے34 میں سے 31مسافر جہاز قابل مرمت ہیں، وزیرہوابازی غلام سرور خان
نتظامیہ کی مبینہ غفلت سے منتقلی کے دوران نایاب نسل کے ہرن کو سر اور پیٹ پر زخم آئے
اس الیکٹرک رکشے سے سالانہ دو لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گیس اور پیٹرول بچایا جا سکے گا
جاری کردہ عبوری رپورٹ کے مطابق کاک پٹ کریو اور اے ٹی سی کو حادثے کا ذمہ دار قراردے دیا گیا ہے۔
طیارے میں99مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے۔ حادثے کا شکار ہونے سے تھوڑی دیر پہلے پائلٹ نےایئر ٹریفک کنٹرول کو مے ڈے کال کی اور بتایا کہ طیارے کے انجن خراب ہو چکے ہیں
سپریم کورٹ نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں پورا ہفتہ کھلی رکھی جائیں جب کہ شاپنگ مالز کو صرف سات کھولا جائے
19 مربع کلومیٹر پر مشتمل ہوائی اڈے پر ناقص تعمیر کے سبب نقصانات معمول بن چکے ہیں اور تعمیر کے کچھ عرصہ بعد ہی مسائل پیدا ہونے شروع ہوگئے تھے
پی آئی اے بوئنگ ٹرپل 777 طیارہ بغیر مسافروں کے امریکہ جائے گا۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سیکٹرایف سکس میں پولیس نے چھاپا مارکر ایک گھر سے 2 کروڑ روپے مالیت کے ماسکس برآمد کر لیے ہیں اور چار چینی باشندوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ چینی باشندوں کو متعلقہ پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان سے مزید تفتیش کی جائے گی۔ ملزمان کے خلاف ماسک ذخیرہ اندوزی کرنے کا مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق راولپنڈی انتظامیہ کو ماسک ذخیرہ اندوزی کی انٹیلجنس اطلاع ملی جس کے بعد انہوں نے اسلام آباد کی انتظامیہ کے ساتھ مل مشترکہ کارروائی کی۔…
اجلاس میں طے ہوا کہ ائرپورٹ آنے والے مسافروں کے ائرپورٹ کے داخلی دروازے پر ہی ٹکٹس چیک کیے جائیں گے۔
پولیس والوں نے کیری ڈبہ پر فائرنگ کردی، جس سے ہمارے دو ساتھی جاں بحق ہوگئے، زخمی شہری














