اسلام آباد سے سینیٹرز کا انتخاب قومی اسمبلی کے ارکان کرتے ہیں
Author: فیضان خان
سینیٹ کے 52 سینیٹرز 11 مارچ کو ریٹائر ہو جائیں گے ۔ سندھ اور پنجاب سے 11,11 اور خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 12 ، 12 سینٹرز ریٹارئر ہو جائیں گے۔
اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں، مدارس اور ٹیوشن سینٹرز میں بچوں کو جسمانی سزا نہیں دی جاسکتی ہے۔
پی ڈی ایم تحریک عدم اعتماد کا آپشن اب استعمال نہیں کرے گی، ذرائع
یوم یکجہتی کشمیر منانے کا بنیادی مقصد مقبوضہ وادی کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اورریاستی تشدد کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔
ہنگامہ آرائی روکنے کےلیے اسپیکر قومی اسمبلی کو سارجنٹ ایٹ آرمز بلانے پڑ گئے
اگلے سال سے ارکان پارلیمنٹ کو 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دیئے جائیں گے، عمران خان
ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ یہ سال سلیکٹڈ حکومت کے خاتمے کا سال ہے
پی ڈی ایم رہنماؤں نے موسم اور سینیٹ انتخابات کے باعث لانگ مارچ موخر کرنے کی تجویز دی
سب کے سامنے آنا چاہیے کہ پی ٹی آئی اور اپوزیشن کی فنڈنگ کہاں سے ہوئی، عمران خان
وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو اپوزیشن احتجاج اور امن وامان کے لیے انتظامات سے متعلق بریفنگ دی
پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے جب کہ ڈیزل 2 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔
اوگرا نے ڈیزل بھی 9روپے57 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی ہے
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی اے سی کی ساکھ کو متاثر کیا گیا، شیخ روحیل اصغر
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ہے













