Author: فیضان خان

Muhammad Faizan Khan has graduated from Bhimber University Azad Kashmir with a BS in Mass Communication. He has worked with ATV, 24 News Channel, Samaa and Hum News as a journalist. Faizan has gathered experience of 10 years in the field of journalism.now he is working with Hum News as a Journalist. Faizan has special expertise in the National Accountability Bureau, Parliamentary and Political Reporting.

اپوزیشن سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کا استعفے بھیجنا افسوسناک ہے، ہم پھر بھی دونوں جماعتوں کو موقع دیتے ہیں اور آخری بار کہتے ہیں کہ وہ اپنے فیصلوں پر نظرثانی کریں۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد اپوزیشن رہنماوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کے تنظیمی ڈھانچے کے تحت دونوں جماعتوں سے وضاحت طلب کی گئی۔ مزید پڑھیں: پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام…

Read More
پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس پیر کو ہوگا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پیر کو ہوگا۔  ہم نیوز کے ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں نوازشریف، آصف علی زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: صادق سنجرانی چیئرمین، مرزا افریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، پی ڈی ایم کو شکست اجلاس میں بلاول بھٹو، مریم نواز اور محمود خان اچکزئی بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں شکست کے بعد کی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی۔ پی ڈی ایم اجلاس میں لانگ مارچ سے متعلق حکمت عملی بھی طے کی…

Read More

سینیٹ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے امیدوار کی شکست کے بعد مولانا فضل الرحمان، نوازشریف اور آصف زرداری میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔  ہم نیوز کے ذرائع کے مطابق چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مستند ذرائع نے ہم نیوز کو یہ بھی بتایا کہ لانگ مارچ کی تیاریوں اور مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: شمالی پنجاب کیلئے موٹروے وزیر اعظم کا بڑا تحفہ ہو گا، فواد چوہدری خیال رہے کہ گزشتتہ روز پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے امیدوار…

Read More