آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو رہائی پر مبارک باد دی۔
Author: فیضان خان
نیب نے ملک ریاض کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں بھی طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع وزارت ہاؤسنگ کے مطابق چیئرمین نیب کو سیکیورٹی خدشات کے باعث گھر الاٹ کیا گیا ہے۔
شہباز شریف کو ہٹانے اور شیخ رشید کو ممبر پی اے سی بنانے پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی، ذرائع
ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
فریال تالپور اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھی طلب کیا جائے گا، نیب ذرائع
وفاقی حکومت کی اعلان کردہ حج پالیسی کے تحت جمع ہونے والی درخواستوں کی قرعہ اندازی آٹھ مارچ 2019 کو ہوگی۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے انتخاب کے لیے طلب کیے گئے اجلاسوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
عمران خان نے پارلیمان میں ہر ہفتے جواب دینے کا اعلان کیا تھا تاہم شہباز شریف کا ایک سوال ہی آپ کو گراں گزر گیا، ترجمان ن لیگ
کچھ ٹیمیں نیب ہیڈکوارٹر اور کچھ کراچی جا کر بیان ریکارڈ کریں گی، نیب اعلامیہ
بیرون ملک ہونے کی وجہ سے کل نیب کے دفتر پیش نہیں ہوسکتا، 18 فروری کو وطن واپسی پر پیش ہوجاؤں گا، سابق وزیراعظم
نیب راولپنڈی نے ملک ریاض کو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی ویلی کیس میں طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا
حکومت نے شیخ رشید کو کمیٹی کا رکن بنوانے کے لیے رابطوں میں ایک بار پھر تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے، حکومتی ذرائع
نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی اسکینڈل میں آٹھ فروری کو طلب کیا گیا ہے۔
نیب نے ملک ریاض کے پاس موجود دستاویزی ثبوت قبضے میں لیتے ہوئے ان سے مزید سوالوں کے جوابات طلب کر لیے













