اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کی پیشی سے قبل مزید گرفتاریاں ہوئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹری کے ڈی اے نجم زمان اور پراجیکٹ ڈائریکٹر حسن میمن کراچی سے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ ملزمان پر کلفٹن میں مندر اور لائبریری کے پلائٹس آصف زرداری کے فرنٹ مین کو دینے کا الزام ہے۔ حسن میمن پر کمیشن کا پیسہ جعلی اکاونٹس میں جمع کرنے کا بھی الزام ہے۔نیب نے کراچی سے دونوں ملزمان کا راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا ہے ملزمان کو کل اسلام آباد منتقل کردیا جائے گا۔ نیب ذرائع کا دعوی ہے کہ گرفتار ملزمان کے پاس جعلی اکاونٹس…
Author: فیضان خان
اسلام آباد:نواز شریف نے کارکنوں کو 23مارچ کو جیل کے باہر جمع ہونے سے روک دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کوٹ لکھپت جیل لاہور سے کارکنوں کے نام پیغام جاری کیاہے ۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی طرف سے میڈیا کو جاری کیے گئے بیان میں نواز شریف نے کہا ہے کہ میں اپنی صحت کے حوالے سے قوم کی فکرمندی، دعاوں اور نیک تمناؤں کے لئے تہہ دل سے مشکور ہوں۔ نواز شریف نے کہا مسلم لیگ (ن) کے ووٹر، کارکن اور چاہنے والوں نے جس طرح میرے…
شاہد خاقان عباسی پر بطور وفاقی وزیر اضافی رقم جاری کروانے کا الزام ہے،ذرائع
اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کی والدہ اور دیگر اہلخانہ کی نوازشریف کو جیل سے ہسپتال منتقل ہونے کے لئے منانے کی کوشش ایک بارپھر کامیاب نہیں ہوسکیں۔ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز ، سابق وزیراعلی پنجاب اور نواز شریف کی والدہ سمیت دیگر اہل خانہ نے آج کوٹ لکھپت جیل لاہور میں نوازشریف سے ملاقات کی ۔ ’نوازشریف کو جیل سے اسپتال منتقلی کے لئے منانے کی کوشش ناکام‘ نواز شریف نے اپنے اہل خانہ کو جواب میں کہاہے کہ حکومت کا تضحیک آمیزرویہ قبول نہیں ہے۔ ایک سے دوسرے…
نیب نے 72 ملزمان کے خلاف مزید ثبوت ملنے پر کیسز کھولے، ذرائع
نیب کی جانب سے وزیرریلوے کو بطور شکایت کنندہ طلب کیا گیا ہے۔
سابق وزیراعظم کو 7 مارچ کو طلب کیا گیا ہے
بلاول بھٹو زرداری نے جام ساقی کو ان کی پہلی پرسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
چیئرمین نیب نے ڈپٹی ڈائریکٹر سرویش شیخ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاکر علی کو بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر نوکری سے برطرف کر دیا
بھارتی جارحیت کو منہ توڑ جواب دینے کےبعد اسٹاک مارکیٹ میں بہتری ریکارڈ کی گئی
الزامات بے بنیاد اور جارحانہ پروپیگینڈے کا حصہ ہیں، نیب کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل
آصف علی زرداری کے بیان پر ردعمل، ادارے کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈہ کارروائیوں پر اثر انداز ہونے کی مذموم کوشش ہے، اعلامیہ
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں طلب کیے جانے پر قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کے دفتر پہنچے۔
نیب لاہور نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کےلیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا
پاکستان خطے میں تمام اسلامی ممالک کو ساتھ لے کر چلنے کی پالیسی پر عملدرآمد کے لئے کردار ادا کرنا چاہتا ہے،عمران خان













