ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی رہنماؤں کو جواب جمع کرانے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہو گئی۔
Author: فیضان خان
اسلام آباد:نئی عدالتی پالیسی کے معاملے پر ملک بھر کی بار کونسلز اور بار ایسوسی ایشنز کے نمائندوں کی چیف جسٹس پاکستان آصف سعیدخان کھوسہ سے ملاقات ہوئی ۔ ملاقات گزشتہ روز سپریم کورٹ رجسٹری اسلام آباد میں ہوئی۔ ترجمان سپریم کورٹ نے ملاقات کا اعلامیہ ایک روز بعد جاری کیا ہے۔ ملاقات میں جسٹس منظور احمد ملک اور سیکرٹری قومی عدالتی پالیسی کمیٹی کے سیکرٹری نے شرکت کی۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ماڈل کورٹس کے ضلعی سطح پر قیام سے متعلق پر امور پر بات چیت کی گئی ۔ ملاقات میں پولیس سے دادرسی نا ہونے کی صورت سیشن…
سابق وزیر اعلیٰ سے 40 منٹ تک تفتیش ہوئی جس کے دوران ڈی جی عرفان منگی نے دو مقدمات سے متعلق سوال پوچھے، نیب اعلامیہ
اگر نیب کے پاس ٹھوس شواہد ہوں تو گرفتاری کا مکمل اختیار ہے،ایسی گرفتاری کے لیئے پیشگی اطلاع شرط نہیں , عدالت عظمی
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی ۔ اس حوالے سے نیب ہیڈکوراٹر نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ شاہد خاقان عباسی کا نام ایل این جی اسکینڈل کی انکوائری کی وجہ سے ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے۔ یاد رہے آج صبح ہی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں نیب راولپنڈی میں کے سامنے پیش ہوکر بیان بھی ریکارڈ کرایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کو 26 مارچ کے دن پیش ہونے کے لیے نیب نے طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا۔
ایان علی کے ساتھ بیرون ملک دورے کرنے والا شخص سینیٹر رخسانہ بنگش نے تعینات کرایا،ذرائع
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے معاملے پرمراد علی شاہ 26 مارچ کے بجائے آج نیب اولڈ ہیڈکوارٹرز میں پیش ہوں گے
اسلام آباد :سابق صدر آصف علی زرداری نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر گزشتہ رات ہوئی۔ ملاقات میں ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان سے متعلق حکومت کی جانب سے بلائے گئے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی ۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے گذشتہ روز پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر تشدد اور گرفتاریوں کی مذمت کی گئی ۔ اس…
اسلام آباد: بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کی خودکشی کا معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے نوٹس لیتے ہوئے چیرمین نیب سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکشی سے قبل اسد منیر کی طرف سے لکھا گیا مبینہ خط سپریم کورٹ کو موصول ہوگیاہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے خط پر نوٹس لیتے ہوئے چیرمین نیب سے رپورٹ طلب کی ہے۔ یاد رہے کہ رواں ماہ 15مارچ کو خبر آئی تھی کہ برگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر نے مبینہ طور پرخود کشی کرلی ہے۔ اسد منیر کے خط میں نیب کی جانب سے الزامات کو…
نیب نے بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کو آج دوپہر 2 بجے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاون کیس کی سماعت میں عدالت نے بحریہ ٹائون کی 460ارب روپے کی پیشکیش قبول کرلی ۔ بحریہ ٹاون کراچی پراجیکٹ پر 460 ارب 7 سالوں میں ادا کرے گا۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےکیس کی سماعت کی۔ بحریہ ٹائون کے وکیل نے کہا مدت سات سال کی بجائے ساڑھے سات سال کرلیں۔ اس پر جسٹس عظمت سعید نے کہا ساڑھے 7 سال میں ادائیگی کرنی ہے تو پھر نیب سے بات کرلیں۔ سپریم کورٹ نے نیب کو بحریہ ٹاون کے خلاف ریفرنس دائر کرنے سے بھی روک دیا۔ عدالت نے حکم…
مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ شوگر مل کیس میں طلب کیا گیا۔ ان کو اولڈ نیب ہیڈکوارٹرز میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے نیب کو بیان رکارڈ کرادیاہے۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے نیب آفس میں لگ بھگ ڈیڑھ گھنٹہ پوچھ گچھ کی گئی
شہباز شریف کے خلاف وزیر اعظم کا جہاز استعمال کرنے کی شکایت کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔














