وزیر اعلیٰ سندھ نیب میں پیشی کے لیے منگل کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے
Author: فیضان خان
چیئرمین نیب یہ رقم پنجاب حکومت کے حوالے کریں گے،ترجمان نیب
چاروں کے خلاف نیب میں کیسز کی تحقیقات چل رہی ہیں، ای سی ایل میں نام ڈلنے تک اسٹاپ لسٹ میں ڈالے جائیں، نیب
بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے تاحال جواب جمع نہیں کرایا گیا۔
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے میں تاخیر اور مبینہ کرپشن کیخلاف نیب میں درخواست جمع کرادی ہے۔ پیپلزپارٹی نے اپنی درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ منصوبے میں کئی ارب روپے اضافہ کردیا گیا ہے ۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کالی بھیڑوں کو بے نقاب کر کے آرٹیکل18 کے تحت سزا دی جائے ۔ نیب میں یہ درخواست پیپلز پارٹی کے رہنما ہمایوں خان ،اخونزادہ چٹان ، فیصل کر یم کنڈی اور دیگر نے جمع کر ائی ۔ پیپلز پارٹی نے پشاور کے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے…
چھاپہ سابق صدر آزاد کشمیر کے بیٹے راجا عمر ذوالقرنین کی گرفتاری کے لیے مارا گیا ہے۔, ذرائع
ملک ریاض نے شاملات دیہہ کے رقبے پر قبضہ کرکے بحریہ گالف سٹی منصوبہ بنایا،ریفرنس میں الزام
نیب نے شاہد خاقان عباسی کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت کا نوٹس بھی جاری کر دیا۔
نیب راولپنڈی نے خواجہ آصف کو یکم اپریل کوطلب کیا ہے
مفتاح اسماعیل کو لندن جانے سے بھی روک دیا گیا، انہوں نے آج کراچی سے لندن روانہ ہونا تھا، ذرائع
مفتاح اسماعیل کے خلاف ایل این جی کیس کی تحقیقات چل رہی ہیں، نیب کا خط میں موقف
شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری پر نیب ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد ریفرنسز دائر کر دیئے جائیں گے۔
اسلام آباد:چیرمین نیب کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ نے6 ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ چیرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیاگیاہے۔ نیب اعلامیے کے مطابق ایگزیکٹوبورڈ نے 6 ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سی ای او اومنی گروپ عبدالمجید غنی مجید کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔ عبدلمجید ٖغنی پر جعلی اکاونٹس اور 7 ایکڑ اراضی غیر قانونی طور پر ریگولائز کرانے کا الزام ہے۔ اس اقدام سے قومی خزانے کو 1ارب 42کروڑ روپے کا نقصان پہنچا ۔ سابق ڈائریکٹر سی ڈی اے غلام…
اسلام آباد:مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں نیب روالپنڈی کی طلبی پر سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرادیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو آج نیب ہیڈ کوارٹر اولڈ بلڈنگ میں بلایا گیا تھا۔ جے آئی ٹی یوسف رضا گیلانی سے بھی تفتیش کی۔یوسف رضا گیلانی کو 2 ہفتوں بعد پھر نیب نے طلب کیاہے۔ نیب ہیڈ کوارٹرکی اولڈ بلڈنگ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بطور وزیر اعظم جو گاڑیاں تحفے میں ملیں تھیں، وہ میں نے آصف علی زرداری اور نواز…
اسلام آباد: ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیب راولپنڈی میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرادیاہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیب کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرایا ۔ ملک زبیر نیب کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کی سربراہی کر رہے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے کیونکہ نیب نے شاہد خاقان عباسی کو شریف خاندان کو گاڑیاں دینے کے معاملے میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا ہے ۔ نیب نے شاہد خاقان کو نیب آفس میں دوسرے کیس کا سمن بھی…














