مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کِس کِس پہ کیا کیا الزام لگوائیں گے، آپ کو نالائق ، نااہل اور سیلیکٹڈ تو 22 کروڑ عوام کہہ رہی ہے۔
Author: فیضان خان
نئے صوبے کے قیام کے حوالے سے پنڈی ڈویژن کے ممبران اسمبلی سے مشاورت کے لیے ثنااللہ مستی خیل کو فوکل پرسن مقرر کر دیاگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ آج پرائیویٹ اسکیم کےتحت 40 فیصد کوٹہ اور حج پلان کی منظوری دے گی۔
جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے متحدہ اپوزیشن کی طرف سے قائم کی گئی رہبر کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رہبر کمیٹی اپنے پہلے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی، سیاسی جلسوں اور ملکی معاشی صورتحال پر غور کرے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی پارک لین کیس میں گرفتاری آج ہی ڈالی گئی ہے کیونکہ ان کیسز میں درخواستیں واپس لے لی گئی تھیں۔
اے پی سی میں شریک 9 جماعتوں نے اپنے اپنے نمائندے کمیٹی کے لئے نامزد کردیئے ہیں۔
نندی پور ریفرنس میں پی ٹی آئی میں جانے والے بابر اعوان کی بریت اور راجہ پرویزاشرف کا ٹرائل بظاہر متنازع فیصلہ ہے،کائرہ
جے یو آئی ف کے ترجمان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایاہے کہ آل پارٹیز کانفرنس 26 جون کو اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں ہوگی۔
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے گزشتہ روزوزیر اعظم عمران خان کے لیے لفظ ’سلیکٹڈ‘ پر پابندی لگا دی تھی۔
وفاقی وزیر فواد چودھری نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا تھا کہ کرپٹ اور بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائی انکی حکومت آنے کے بعد شروع ہوئی ہے۔
قومی احتساب بیورو(نیب) نے یہ فیصلہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں کیا۔
اپوزیشن ہماری شرائط مان لے تو حزب اختلاف میںشامل ہونے کیلئے تیار ہیں،اخترمینگل
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے فریال تالپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں، ذرائع
شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ یہ سیاست اور سیاست دانوں کو بدنام کرنے کی کوشش ہے، ہم احتساب سے نہیں گھبراتے














