سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ بارہ سے تیرہ سینیٹرز حکومت سے رابطے میں ہیں۔سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے بھی سرپرائز کی پیش گوئی کردی ہے۔
Author: فیضان خان
شہباز شریف اور حامی راجہ ظفر الحق جبکہ نواز شریف اور مریم نواز پرویز رشید کو چیئرمین سینیٹ بنوانا چاہتے ہیں۔
چیئرمین نیب نے زلفی بخاری کی 14 کروڑ کی ٹیلی گرافک ٹرانسفر (ٹی ٹی) کا نوٹس لیا ہے، ذرائع۔
ملزمان پر اومنی گروپ کو 1.8 ارب روپے کے جعلی قرضے جاری کرنے کا الزام ہے۔
احتساب کی حقیقت عوام کے سامنے عیاں ہوچکی ہے۔ اعلی عدالتوں کو اس معاملے کا نوٹس لینا پڑیگا،سابق وزیراعظم
سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل میں پرہیزی کھانا فراہم نہ کرنے پر سخت احتجاج کیاہے۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر نے بچت کی مہم کے تحت احکامات جاری کئے ۔
رہبر کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی، سیاسی جلسوں اور ملکی معاشی صورتحال پر غور کیا۔
پانچ جولائی انیس سو ستتر تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم کو ان کے عہدے سے برطرف کیا گیا ۔
پیپلزپارٹی کی قیادت کا یہ بیان 5جولائی 1977کو سابق آمر جنرل ضیاالحق کی طرف سے لگائے گئے مارشل لاء کےحوالے سے جاری کیاگیاہے۔
اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاو،سکھر، ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ اور رحیم یار خان سے عازمین حج کو سعودی عرب لے جایا جائیگا۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بطور پیٹرن پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نئے نظام کی منظوری دی ہے۔
دھاندلی زدہ پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ نے ملکی معیشت کی جان نکالنا شروع کردی ہے، بلاول
احسن اقبال پر الزام ہے کہ انہوں نے خلاف قانون 3 ارب روپے کا منصوبہ نارووال میں شروع کیا۔
مریم اورنگزیب کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ جیل میں رانا ثنااللہ کو خدانخواستہ کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران صاحب ہوں گے۔














