بجٹ میں ٹیکس آمدن کا ہدف 7225 ارب روپے جب کہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 700 سے 900 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔
Author: فیضان خان
ایوان کی رائے ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں،ایجنڈا
ایف آئی اے کو پیکا ترمیمی آرڈیننس کے تحت گرفتاری سے وزیراعظم آفس نے روکا ہے۔
ہم روس یوکرین لڑائی میں کسی گروپ کا حصہ نہیں بنیں گے، فواد چودھری
پیپلز پارٹی حزب اختلاف کے ساتھ لانگ مارچ میں شریک ہو، مولانا فضل الرحمان
ناروا سلوک اوررویے کو بھارت کے ساتھ وزارت خارجہ کی سطح پر اٹھایا جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری
مجھے آپ کا خط بھجوانا غیر ضروری،غیر قانونی اور ناجائز ہے، صدر مسلم لیگ ن
بل کے حق میں 43 اورمخالفت میں 42 ووٹ آئے
ہر ایک پر چوری کا الزام لگانے والے وزیر اعظم آج خود چور ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
برآمد کی گئی رقم کو گننے کے لیے نیب کو مشینوں کا استعمال کرنا پڑا۔
جنید صفدر اپنے والد کیپٹن صفدرکے ہمراہ مانسہرہ پہنچے ہیں جہاں پر اہل علاقہ اور رشتہ داروں نے ان کا استقبال کیا۔
حکومتی وفد چودھری برادران سے ملاقات کے لیے جلد لاہور جائے گا
اپوزیشن کا حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق سے بھی رابطہ، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
صوبائی حکومت نے ذمہ داری پوری کی، اس وقت کے وزیراعظم کو بلانے کی سفارش کی جائے
صدر عارف علوی کے خطاب کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ شروع کیا اور بعد ازاں بائیکاٹ کر کے ایوان سے چلے گئی۔














