Author: فیضان خان

Muhammad Faizan Khan has graduated from Bhimber University Azad Kashmir with a BS in Mass Communication. He has worked with ATV, 24 News Channel, Samaa and Hum News as a journalist. Faizan has gathered experience of 10 years in the field of journalism.now he is working with Hum News as a Journalist. Faizan has special expertise in the National Accountability Bureau, Parliamentary and Political Reporting.

پیپلز پارٹی

پاکستان نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر بھارت کے خلاف قرارداد  مذمت متفقہ طور پرمنظور کرلی ہے۔  پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں پاس کی گئی قرارداد میں کہا گیاہے کہ مسئلہ کشمیر کے  پاکستان، بھارت اور کشمیری تین فریق ہیں۔ مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کی قرارداد وں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کیا جائے۔ قرار داد میں بھارت کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور شہری آبادی پر کلسٹر بم استعمال کرنے کی بھی مذمت کی گئی ہے۔ پاکستان نے متفقہ قرارداد میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت…

Read More

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر مشترکہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیاہے۔  رہبر کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ دونوں رہنماؤں نے  مقبوضہ جموں و کشمیر اور پاکستان کے عوام کے مفادات اور احساسات کی بھرپور ترجمانی کے لیے اقدامات پر اتفاق کیا۔ رہبرکمیٹی کو حکومت کی جانب سے میڈیا…

Read More

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق صدر آصف علی زرداری ،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیئے ہیں، رانا ثناء اللہ کے پروڈکشن آرڈرز کے اجراء سے متعلق وزارت قانون سے رائے طلب کر لی گئی۔ پارلیمانی ذرائع کا کہناہے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرینز کے رہنما سابق صدر آصف علی زرداری ، پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہ پروڈکشن آرڈرز کا اجراء قومی اسمبلی کے جاری اجلاس کے لئے کیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد…

Read More