قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس ضمن میں نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق استعفیٰ کا اطلاق آج مورخہ 20 نومبر 2019 سے ہوگا۔
Author: فیضان خان
نیر حسین بخاری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ اس طرح صوبائی کارڈ استعمال کرنے کا الزام بھی سیاسی ایجنڈا ہے۔
گھوٹکی سے پنجاب داخل ہونے والی شاہراہ بھی بند کردی جائے گی۔ کل دوپہر 2 بجے کراچی کے 6 اضلاع سمیت حب ریور روڈ کو بند کریں گے ۔
مریم اورنگزیب نے کہا تین مرتبہ منتخب وزیراعظم کے ساتھ یہ سلوک پاکستان کے عوام اور ایک باوقار انسان کے ساتھ زیادتی اور ظلم ہے ۔
پلان بی کے تحت اہم شاہراہیں بلاک کرنا اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے کا فیصلہ متوقع ہے، ذرائع
اسپیکراسد قیصر کا کہنا تھا کہ وہ بطوراسپیکرگارنٹی دیتے ہیں کہ ناموس رسالت قانون میں تبدیلی نہیں ہوگی۔
سب نیک نیتی سے کوشش کر رہے ہیں، وقت لگے گا لیکن مثبت نتیجہ نکلے گا، چوہدری پرویز الہٰی
مذکورہ افراد کے خلاف عدم شواہد کی بنا پرکارروائی بند کرنےکی منظوری دی گئی ۔
نیب کی جانب سے اوجی ڈی سی ایل میں اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرریوں کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں
پاکستان کی عدالتیں اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دے چکی ہیں, ترجمان نیب
مولانا فضل الرحمان کی جلسہ ملتوی کرنے کی تردید، تمام قافلوں کو اپنے وقت اور ترتیب کے مطابق پہنچنے کی ہدایت
ذرائع کے مطابق جگہ کا تعین کر کے نئی درخواست ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کو دی جائے گی حکومت جلسے کی جگہ کے تعین پر اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے اعلامیہ کے مطابق اے این پی 31اکتوبر کو آزادی مارچ کا حصہ بنے گی،اے این پی قافلے کی قیادت اسفندیار ولی خان خود کریں گے۔ وہ رشکئی انٹرچینج سے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد روانہ ہونگے۔
مولانافضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری کے استفسار پر انہیں مشورہ دیا کہ آپ سکھر سے آزادی مارچ میں شرکت کریں۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان نے کہا ’’عمران صاحب سیاسی مخالفین کو سزائے موت کی چکیوں میں رکھ کے ہمدردی کے ٹویٹ کے ڈرامے نہ کریں ۔‘‘













