نیب راولپنڈی نے احسن اقبال کے ضلع نارووال میں چھاپے مار کر اہم شواہد حاصل کر لیے ہیں
Author: فیضان خان
شہزاد اکبر پی آئی ڈی میں جھوٹے کاغذ لہراتے ہیں لیکن پارلیمان میں جواب اور عدالت میں ثبوت سے بھاگ جاتے ہیں، لیگی رہنما
حکومت تجویز کردہ نام پہ ڈٹ گئی جب کہ اپوزیشن نے ماننے سے انکار کردیا۔
اسلام آباد میں پمز اسپتال کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی سے لائے جانے والے زخمیوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔
نیب کی جانب سے مسرت آصف، خواجہ محمد اسد کے ہمراہ سابق میئر سیالکوٹ کو بھی پیش ہونے کی ہدایت
نیب نے جے آئی ٹی کے لیے چیئرمین ایف بی آر، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین ایس ای سی پی سے وائٹ کالر کرائم کے ماہر تفتیشی افسر مانگ لیے
بل میں کہا گیا تھا کہ پانچ ستارہ (فائیو اسٹار) ہوٹلوں کے باہر دروازوں پہ کھڑے دربانوں کو اچھے کپڑے اور پگڑیاں پہننے سے روکا جائے۔
سابق وزیراعلیٰ سندھ نے سوالنامے کا تحریری جواب نیب ٹیم کے حوالے کر دیا, ذرائع
گزشتہ برس 3 لاکھ 74 ہزار 857 پاکستانیوں نے حج کی درخواستیں جمع کرائی تھیں۔
تحقیقات کے لیے آٹھ رکنی مشترکہ ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے، نیب ذرائع
سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے جہاں ان سے جعلی بنک اکاؤنٹس سے متعلق کیس میں پوچھ گچھ ہو گی۔
نیب نے مہتاب عباسی سے آمدنی کے ذرائع، بچوں کی تعلیم پر اٹھنے والے اخراجات، بیرون ملک سفر اور اس پر اٹھنے والے اخراجات کی تفصیل پوچھی ہے
گزشتہ مالی سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر 206 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولی کی گئی، دستاویزات
یہ بات درست نہیں کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، عمر ایوب
ملکی تاریخ میں پہلی بار بااثر شخصیات کے خلاف بھی کارروائی کی جا رہی ہے۔














