حکومتی وفد مسلم لیگ ن کے چیمبر میں پہنچا، وفد میں ہرویز خٹک، اعظم سواتی اور قاسم سوری شامل تھے۔
Author: فیضان خان
انہوں نے کہا جمعہ کے بعد سینیٹ اجلاس میں بل پیش کیا جائے گا اور اسی روز ہی منظور کر لیا جائے گا۔
آرمی ایکٹ میں ترمیم کے معاملے پر حکومت نے جے یو آئی ف سے بھی حمایت کی درخواست کی ہے
مسودے کے مطابق آرمی چیف کی مدت ملازمت تین برس ہو گی جس میں مزید تین سال کی توسیع کی جا سکے گی۔
واضح رہے ٹرانسپورٹرز نے دو جنوری کو ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی کال دی تھی۔
نئے آئی جی خیبر پختونخوا کے لیے تین نام وزیر اعظم آفس کو بھجوا دیے گئے ہیں۔
میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب
وفاقی حکومت کا پارلیمانی کمیٹی برائے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران تعیناتی کے رولز تبدیل کرنے کا فیصلہ، ذرائع
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور مشرف کیس کے فیصلے پر تبادلہ خیال ہوا
راولپنڈی کے لیاقت باغ میں گھات لگائے قاتل نے گولی چلائی اور جمہوریت کی بلند آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئی
احسن اقبال پر الزام ہے کہ انہوں نے خلاف قانون تین ارب روپے کا منصوبہ نارووال میں شروع کیا
نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کو پیر کی صبح 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
پیپلز پارٹی نے اپنے پانچ سالہ دور میں اندرون ملک 5,316 ارب روپے جبکہ بیرونی 18.95 ارب ڈالر قرضہ لیا، وزارت خزانہ
مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری کی خیریت دریافت کی، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، ترجمان جے یو آئی (ف)
قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے اقلیتی رکن جیمز اقبال کا متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا ہے














