بل کے حق میں 234 ووٹ ڈالے گئے جبکہ مخالفت میں چار ووٹ آئے۔
Author: فیضان خان
سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا دار و مدار اے این پی یا جے یو آئی (ف) کی حمایت پر ہے
بل کا مقصد تیزاب اور جلانے کے واقعات کی روک تھام، فوری انصاف اور متاثرین کی بحالی ہے۔
پنجاب کی حد بندی کرکے مغربی پنجاب کا نیا صوبہ بنانا ضروری ہے، مجوزہ بل
بل کے تحت سول افسران کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک کی جائیں گی۔
مجوزہ ترمیم میں کی گئی تعریف میں ’ویب سائٹ‘، ’ایپلی کیشن‘ یا ’مواصلاتی چینل‘ کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔
اجلاس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر غور
وزیر اعظم نے آصف علی زرداری اور فضل الرحمان سے سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔
استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا۔
حاجیوں کو لوٹنے والے بینکوں کا معاملہ نیب کے سپر د کرنے کا دل چاہ رہا ہے، بینکوں سے متعلق اسٹیٹ بنک کو خط لکھا جائے، چیئرمین پی اے سی نور عالم خان
آئین کے مطابق کوئی مسلح افواج کے خلاف بات نہیں کر سکتا، ایک بندہ جو7 کروڑ کا نادہندہ ہے اس کو نوٹس بھیجیں کہ حکومتی خزانے میں پیسے جمع کرائے، چیئرمین نور عالم خان کی ہدایت
چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت منعقدہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو بھی کل طلب کر لیا۔
شہباز گل کو وہ بیان ہرگز نہیں دینا چاہئے تھا، انہوں نے بہت بڑی غلطی کی ہے۔
پی اے سی نے نیب افسران کی تنخواہوں اورمراعات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
پی ٹی آئی مستعفی اراکین کی تعداد 131 ہے۔ استعفوں کی تصدیق کا عمل جمعہ المبارک 10 جون تک جاری ہے گا













