اس قسم کے واقعات حکومت سندھ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
Author: محمد عارف
شادی ہالز اور دیگر بڑی تقریبات پر پابندی کے باعث کیٹرنگ، پھول کے کاروبار سے وابستہ اور شادی ہالز میں دیہاڑی پر کام کرنے والے مزدور بھی متاثر ہونے لگے ہیں
واقعہ گولیمار نمبر دو میں رضویہ تھانے کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے
ملنے والی نومولود لاشوں میں زیادہ تر بچیوں کی لاشیں تھیں، ایدھی حکام
اے ایس پی کے مطابق گیارہ ماہ کے احمد کی کمر اور جسم کے مخلتف حصوں پر چوٹوں کے نشان ہیں اور تشدد سے بچے کی آنکھ میں خون بھی جم گیا ہے
ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد ماضی میں مختلف سیاسی اور مبینہ منفی سرگرمیوں میں بھی ملوث رہے
کرتب دکھانے کا واقعہ کراچی کے علاقے نیپا چورنگی میں پیش آیا
ملیر کے علاقے جعفر طیار سوسائٹی میں تین منزلہ رہائشی عمارت گر گئی، متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
آگ بجھانے میں فائربریگیڈ کی 12 گاڑیاں مصروف تھیں لیکن آگ کی شدت دیکھ کر حکام نے شہر بھر سے مزید فائر ٹینڈرز طلب کیا گیا
سی این جی اسٹیشنز 58 گھنٹوں کی بندش کے بعد آج صبح آٹھ بجے کھلے گئے تھے۔
پی آئی بی کالونی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بارود سے بھری ایک موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے اور پانچ مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے
کراچی میں ملزمان اب تک10 ہزار سے زائد شہریوں سے 65 کروڑ ڈالر ہتھیا چکے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم
کراچی: نیو کراچی میں صبا سنیما کے قریب فیکٹری میں آج صبح آگ لگ گئی جس کو بجھانے میں فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں مصروف رہیں۔ آگ پر اب قابو پالیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل اس وقت جاری ہے۔ واٹر بورڈ حکام کے مطابق واٹربورڈ کے ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور پانی سے بھرے متعدد ٹینکرز فائر بریگیڈ کی مدد کو فوری روانہ کردیے گئے ہیں۔ ایم ڈی واٹربورٍڈ خالد شیخ نے کہا ہے کہ آتشزدگی پر قابو پانے میں مصروف فآئرٹینڈرز کو وقوعہ پر پانی فراہم کیا جائے گا اور مکمل قابوپائے جانے تک فائربریگیڈ کو…
کراچی: نیو کراچی گبول ٹاؤن کی تولیہ فیکٹری میں لگی آگ پر آتھ گھنٹے بعد قابو پالیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فیکٹری کی دیوار گرنے سے ایک فائر فائٹر اور ایک مزدور بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمی فائر فائٹر کی شناخت حسیب احمد کے نام سے ہوئی ہے جب کہ 3 فائر فائیٹر آگ بجھاتے ہوئے معمولی زخمی ہوئے جن کو طبعی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لے جایا گیا۔ ڈپٹی چیف فائر افیسر سید امتیاز افضل کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی10 گاڑیوں نے آگ بجھانےکےعمل…
لیاری: کراچی کے گنجان آباد علاقوں میں سے ایک لیاری میں رمضان المبارک کے مہینہ میں رات بھر کھیل کے میدان آباد رہتے ہیں اور نوجوان لڑکے سحری تک کرکٹ اور فٹ بال میں مشغول نظر آتے ہیں۔ کھیل کے میدانوں میں ہونے والی سرگرمیوں میں ایک رمضان نائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ بھی ہے جو ہر سال لیاری میں منعقد کرایا جاتا ہے۔ اس مقابلے میں شہر قائد سے مختلف ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق رواں برس رمضان نائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں 64 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ مقامی فٹ بال کلب کے سیکریٹری روشن بلوچ…














