بچوں کو اسکول بھیجنے یا نہ بھیجنے کا فیصلہ والدین کریں گے۔ اسکول انتظامیہ بچوں کو زبردستی اسکول نہیں بلا سکتی، وزیرتعلیم
Author: محمد عارف
میت حاصل کرنے کےلیے لواحقین کو ڈی این اے کرانے کی ضرورت ہوگی، اسپتال انتظامیہ
ملزم بچے کی لاش پھینکنے جارہا تھا کہ علاقہ مکینوں نے پکڑ لیا
ملبے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے جن کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں
فیصل ابڑو لاڑکانہ سے کراچی رشتے داروں سے ملنے آیا تھا، اہلخانہ کا بیان
گجر نالے کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن سے قبل علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا۔
ابتدائی طور پر ایک گودام میں آگ لگی تھی اور اس نے دیکھتے ہی دیکھتے مزید گوداموں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
پاکستان کےمعاشی حب میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں105 ملی میٹر ریکارڈکی گئی ہے جب کہ لانڈھی میں 45اعشاریہ 5 ملی میٹر بارش ہوئی۔
شہری پارک میں صبح 6 سے شام 7 بجے تک بغیر کسی انٹری فیس کے آ سکتے ہیں۔
انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق ملزمان کی شناخت رفیق اور عدنان کے نام سے ہوئی ہے
فیکٹری میں لگی آگ پر فائر بریگیڈ کے چار گاڑیوں نے ریسکیو کا کام کیا۔
منڈی کی پہلی خاتون بیوپاری نہ صرف بڑے بڑے جانوروں کو گھماتی ہے تو ان کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے
موٹرسائیکل پر سوار دو ملزمان نے پولیس افسر کے پاس آکر پوچھا کہ’کیا آپ ہمیں جانتے ہیں‘، جس کے بعد فائرنگ کردی، عینی شاہدین
گھر کا خرچ مانگا تو میاں نے طلاق کی دھمکی دی، جس پر زوجہ سیخ پا ہوگئیں اور غصے میں آکرشوہر پر فائرنگ کر دی














