Author: مونس سراج

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہرمیں ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ میں انسداد دہشت گردی، اقدام قتل اورایکسپلوزایکٹ کی دفعات بھی شامل ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق مقدمہ تھانہ شارع فیصل کے سب انسپکٹر جاوید اختر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ 12 بجکر دس منٹ پر بشیر نامی شہری نے دھماکے کی اطلاع دی۔ دھماکہ ہوتے ہی علاقےمیں بھگڈرمچ گئی اورخوف وہراس پھیل گیا۔ بم عوام الناس کونقصان پہنچانے کے لیےسروس روڈ پرقنات کےساتھ رکھا ہواتھا۔ درج ایف آئی آر کے…

Read More

کراچی: سندھ پولیس میں ایڈیشنل آئی جی سے لے کر ایس پی رینک تک کے عہدے خالی ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق افسران سے محروم پوسٹوں کی تعداد درجنوں میں ہے جبکہ اعلیٰ حکام نے ’کام چلانے‘ کے لیے  ایک ایک افسر کو کئی کئی اضافی ذمہ داریاں تفویض کی ہوئی ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق آپریشن اور انوسٹی گیشن جیسے اہم اور حساس شعبوں میں بھی مختلف مناصب خالی ہیں جس کی وجہ سے پرفارمنس شدید متاثر ہورہی ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق سندھ پولیس میں اس وقت ایڈیشنل آئی جی کے چار عہدے افسران کے منتظر ہیں…

Read More

کراچی: شہرقائد میں واقع چین کے قونصل خانے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی تفتیشی رپورٹ تحقیقاتی اداروں نے چیف کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری کو پیش کردی ہے۔ ہم نیوز کو ذمہ دار ذرائع نے اس ضمن میں بتایا کہ تحقیقاتی اداروں نے چیف کمانڈنٹ ایف سی معظم جاہ انصاری کو چین کے قونصل خانے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی جو رپورٹ پیش کی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ حملے کے وقت چینی قونصل خانے پررینجرز کے 15، پولیس کے 12 اور ایف سی کے آٹھ جوان تعینات تھے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے…

Read More

کراچی :شہر قائد کے علا قے کورنگی مہران ٹاؤن میں قبضہ مافیا نے کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کی ٹیم پر حملہ کرکے چار اہلکاروں کو زخمی کردیا جبکہ پولیس کی جانب سے کارروائی کے دوران سات افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کے ڈی اے ٹیم علاقے میں تجاوازت کے خاتمے کے لیے کارروائی کرنے آئی تھی لیکن قبضہ مافیا کے حملے کا شکار ہو گئی۔ مہران ٹاون میں قبضہ مافیا کے کارندوں کی ہنگامہ آرائی بھی کی گئی جس کے دوران ایک ورکشاپ پر دھاوا بول دیا گیا۔ ہم نیوز کے مطابق قبضہ مافیا کے کارندوں نے چار…

Read More

کراچی: چیئرمین بلڈرز ایسوسی ایشن (آباد) کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا جس کے بعد شارع فیصل کا میٹروپول جانے والا ٹریک ٹریفک کے لئیے مکمل طور پہ کھول دیا گیا ہے۔ اس سے قبل آباد کے احتجاج کے باعث شہر بھر میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تھی اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ کشیدہ صرتحال کے باعث متعدد ایمبولنسز بھی ٹریفک جام میں پھنسی گئیں تھیں۔ انسپکٹر جنرل(آئی جی) سندھ نے شارع فیصل پر بلڈرز ایسوسی ایشن (آباد) کے جاری احتجاج کی وجہ سے ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا تھا۔ ہم نیوز…

Read More

کراچی: فیکٹری کی بھٹی میں گیس کے دھماکے سے چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ ہم نیوز کے مطابق واقعہ لانڈھی کے علاقے میں واقعہ گاڑی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دوپہر کو پیش آیا جس کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم زخمیوں میں سے چھ افراد جانبر نہ ہوسکے۔ وزیراعلیٰ نے کمشنرسے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی: وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے  واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنرسے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ فیکٹری کی آخری بارچانچ پڑتال کب ہوئی تھی، واقعہ کی کیا وجوہ کیا ہیں۔ وزیراعلی سندھ نے…

Read More

کراچی: ساؤتھ سٹی اسپتال کے ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ مبینہ طورپر مضر صحت کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کے قتل کی تحقیقات میں قائم کردہ کمیٹی کی معاونت کرے گا۔ ہم نیوز کے مطابق یہ فیصلہ بچوں کےمبینہ قتل کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ تفتیش و تحقیق کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔ [post-relate link=”https://humnews.pk//latest/104457/” position =”right”] شہر قائد میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے دو بچوں کے جاں بحق ہونے کی تفتیش کے لیے کراچی پولیس چیف…

Read More