جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت سلمیٰ، شمائل اور فاروق کے ناموں سے کی گئی ہے۔
Author: مونس سراج
جاں بحق ہونے والوں میں خاندان کے سربراہ کے علاوہ تین کمسن بہن بھائی شامل ہیں۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ دھماکہ واٹر ٹینک میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا
ابتدائی مرحلے میں دس خواتین اور دس مرد کمانڈوز کو اسکیٹنگ کی تربیت دی جارہی ہے
پولیس حکام کے مطابق ابتدائی معلومات سے ظاہر ہوتا ہے کہ دھماکہ گیس لیکیج کی وجہ سے ہوا
واقعے میں ملوث اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر کہ تفتیش شروع کر دی گئی ہے
پولیس اہلکار نے رکشہ ڈرائیور کو بتایا کہ شہر میں دفعہ144 نافذ ہے اور اسے خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا جا رہا ہے
سی پی ایل سی کے شناخت پروجیکٹ کے تحت 90 سے زائد خواتین کے اہلخانہ کا سراغ لگا دیا گیا ہے
اے ایس آئی محمدبخش کو اہلخانہ کے ہمراہ بگھی میں سی پی او لایا گیا، آئی جی سندھ نے ان کا استقبال کیا
ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمہ کے موبائل فون سے بلیک میلنگ اور دیگر شواہد ملے ہیں
مولانا عادل کے سر اور چہرے پر لگنے والی گولیاں موت کا سبب بنیں
ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ در ج کیا گیا ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کریکر حملے مین زخمی ہونے والے 33 افراد کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا جاچکا ہے
حادثے سے کچھ قبل طیارے کے کپتان نے ایئر ٹریفک کنٹرول(اے ٹی سی) کو مے ڈے کال کی اور بتایا کہ طیارے کے انجن خراب ہو چکے ہیں
کراچی کے علاقے پیرآباد میں نماز جمعہ کے اجتماع سے روکنے پر مشتعل عوام نے پولیس پر حملہ کیا














