نواز شریف آج حکم کریں، پنجاب اور وفاق میں حکومت تبدیل کرسکتے ہیں، رکن صوبائی اسمبلی وارث کلو
Author: محسن بلال
مسلم لیگ نواز کے تحریک انصاف کے اتحادیوں اور آزاد امیدواروں سے رابطے
چوہدری عبد الستار وریو رکن قومی اسمبلی ارمغان سبہانی کے والد اور سابق وزیر اختر وریو کے بھائی تھے
شاداب خان پی ایس ایل 2 میں ایمرجنگ کیٹگری میں منتخب ہوئے تھے اور آج اسی فرنچائز کا کپتان مقرر ہونا یقیناً اعزاز کی بات ہے
شہباز شریف کا گرین سگنل، پی ٹی آئی ناراض اراکین اور اتحادیوں سے رابطوں کی حکمت عملی طے کی جائے گی
اندرون خانہ فیصلہ کیا گیا کہ وزیر اعلیٰ کے اختیارات دوبارہ واپس لینے کے لیے ناراض ارکین پر مشتمل پریشر گروپ تشکیل دیا جائے۔
میڈیکل رپورٹ میں سابق وزیراعظم کے صحت مند ہونے تک برطانیہ رہنے کی سفارش کی گئی ہے
بھارت کے نئے آرمی چیف کو تاریخ پڑھ لینی چاہیے اور ابھی نندن کی ذلت بھی یاد رکھنی چاہیے، صوبائی وزیر
لاہور ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کی تشکیل اور آرٹیکل 6 میں کی جانے والی ترمیم کالعدم قرار دے دی
نواز شریف نے پیسے نہیں دئیے بلکہ 80 ایم این ایز کے ووٹ دیکر این آر او کیا
مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری نے دیگر لیگی رہنماوں کو فیصلے سے آگاہ کرنے کیلئے اپنے بیٹے کو ہدایت کردی
حمزہ شہباز نے لندن میں مقیم قیادت کو دونوں آرا کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے
اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے کچھ رہنماؤں نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے ساتھ مشاورت کی تجویز بھی پیش کی
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ ہواؤں کا رخ بدلتا ہے لیکن لوٹ کر اپوزیشن کی طرف آجاتا ہے
مسلم لیگ ن کے رہنما کے مطابق ایف آئی اے نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پریس کانفرنس کے حوالے سے ریکارڈ قبضے میں لینے کے لیے چھاپہ مارا تھا۔














