Author: محسن بلال

Uzma Bukhari

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین نے کہا کہ ن لیگ بھی عمران خان کی طرح پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دیتی، پنجاب کے عوام کو جب ضرورت پڑی ان کے لیڈر غائب ہو گئے، عمران خان کی طرح نوازشریف بھی سلیکٹڈ وزیراعظم تھے۔ 

Read More