صوبائی حکومت نے انگلش کے لیے ایک ہزار سے زائد ٹرینرز تیار کر لیے ہیں، ڈاکٹر مراد راس
Author: محسن بلال
بی ایس اور ماسٹرز پروگرام میں شہدا کے بچوں کیلئے خصوصی کوٹہ مقرر کیا گیا ہے
فرسٹ ایئر کے 40 فیصد مضامین میں فیل ہونے والے طلبا کو پاسنگ نمبروں سے ڈگری دی جائے گی۔
پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس اور ماسٹرز کی سطح پر داخلوں کا اعلان کیا ہے۔ امیدوار دس ستمبر سے مختلف پروگرامز میں داخلوں کے لئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مسافروں نےموٹروے پولیس کو اطلاع دی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
جاری تعمیراتی کام کے باعث شہریوں کو آمد و رفت میں دقت کا سامنا ہے
صوبائی اسمبلی کی نئی عمارت سے منسلک مسجد کا 23سال بعد افتتاح، صوبائی وزراء سمیت ارکان اسمبلی نے نئی مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی
لاہورکے علاقے بند روڈ سگیاں پل کے قریب مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے
سنونت کور سے پہلے ان کے بڑے بھائی سردار کلیان سنگھ پہلے پاکستانی سکھ ہیں جنہوں نے ایم فل کیا تھا۔
لاہور سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں ایک یا دو گھنٹے نہیں بلکہ پانچ سے سات گھنٹے تک تاخیر کا شکار ہوتی ہیں
نتالیہ نجم نے کیمسٹری کے پریاڈک ٹیبل کو صرف دو منٹ بیالیس سیکنڈز میں ترتیب دیکر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا
دستاویزات کے مطابق 164 دوروں میں وزیراعلیٰ کے ساتھ مجموعی طور پر643 دوسرے افراد نے بھی سفر کیا
اگر حکومت نے متنازعہ بل واپس نہ لیا تو آن لائن کلاسز کا بائیکاٹ کردیں گے، اساتذہ
شہریوں کا کہنا ہے کہ سگنلز پرموجود بھکاریوں کی پہچان کرنا مشکل ہوتی ہے۔
زندہ دلان لاہور کی رونقوں سے بھرپور زندگی کورونا کی نذر ہو گئی ہے۔














