کراچی :سندھ میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم کے ملازمین کے ریگولیٹری اتھارٹی بل کے خلاف احتجاج کے باعث سندھ میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کیے گئے ہیں۔ نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 25 مارچ 2019 سے شروع ہونا تھے جو ملتوی کردیے گئے۔ آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن اور لوئراسٹاف نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں،انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث امتحانات…
Author: مظاہر سعید
حکومت کی جانب سے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کرکے حکام کو عمل درآمد کا حکم دے دیا گیا ہے۔
پیپلز پارٹی رہنما جام خان شورو کے خلاف آرٹلری میدان تھانے مقدمہ درج کیا گیا۔
اس جیت کے ساتھ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ریکارڈ تیسری مرتبہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی
بوٹ بیسن چورنگی کے قریب واقع 11 منزلہ زیر تعمیر عمارت میں حادثہ لفٹ اور چھت کا کچھ حصہ گرنے کی وجہ سے پیش آیا۔
محکمہ تعلیم کے کچھ افسران بتاتے ہیں کہ سندھ بھر میں مڈ شفٹ والے تمام اسکولوں کو بند کردیا جائے گا
نارتھ کراچی میں مقابلے کے دوران جاں بحق ہونے والی طالبہ نمرہ کی انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی۔
متاثرہ فیملی کا تعلق کوئٹہ سے ہے، پولیس
میری ٹائم ایکسرسائز میں برطانیہ، امریکہ، ترکی، چین، اٹلی سمیت دیگر ممالک نے بھی شرکت کی۔
معاشرے کا رواج بدلنا ہو گا، لڑکیاں شادی کے بعد کام والی ماسی کی جگہ نہیں آتیں تعلیم ان کا حق ہے، عمران اسماعیل
ینگ ڈاکٹروں کی اعلان کردہ تین روزہ ہڑتال کے باعث صوبے کے تمام اضلاع کے اسپتالوں میں غریب مریض رل گئے ہیں۔
کراچی سینٹرل جیل میں سپرنٹنڈنٹ جیل نے قتل کے قیدی کی خواہش پوری کرتے ہوئے نکاح شدہ بیٹی کو باپ سے اپنے دفتر میں دست شفقت رکھوا دیا۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی، میتیں بذریعہ ایمبولینسز کراچی سے آبائی علاقے پنجگور روانہ کر دی گئیں
کراچی سے سکھر جانے والا پی آئی اے کس طیارہ فضا میں موجود ڈرون طیارے سے ٹکرانے سے بچ گیا
دس ہزار گھنٹے مکمل ہونے کے بعد بھی طیارے کا انجن تبدیل نہ کیا گیا، رپورٹ














