Author: مظاہر سعید

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں گزشتہ روز قتل ہونے والے سرجن ڈاکٹرعسکری حیدر کے قاتلوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتاہے کہ دو ملزموں نے ڈاکٹر عسکری حیدر کی گاڑی رو کا اور پھر پیچھا کر کے فائرنگ کردی۔دوسری طرف  سی ٹی ڈی نے کالعدم لشکر جھنگوی کے اہم رکن شریف اللہ کو گرفتار کرلیاہے۔ نیو کراچی پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ایک کارلفٹرکوبھی  پکڑلیاہے۔ کراچی کے علاقےگلشن اقبال میں سرجن ڈاکٹرعسکری حیدر کی گاڑی روکنےاورفائرنگ کےواقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج  میں دو ملزموں کو…

Read More

کراچی:پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ میں پہلی ڈی این اے فرانزک لیب کا قیام عمل میں آگیاہے۔ جدید سائنسی آلا ت سے مزین لیب میں ایک ماہ کے دوران تجزیات کئے جاسکیں گے۔ پولیس اہلکاروں اور تفتیشی افسران کو اس بارے میں تربیت  بھی دے دی گئی ہے۔ صوبہ سندھ نے دہشت گردی سمیت دیگر جرائم کی تفتیش میں اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ جامعہ کراچی کے مرکز برائے کیمیکل اور بیالوجیکل سائنسز کے تحت سندھ کی پہلی ڈی این اے فرانزک لیب قائم کردی گئی ہے۔ یہ منصوبہ سندھ فرانزک اتھارٹی کاحصہ ہے۔سپریم کورٹ کے احکاما ت پر…

Read More

کراچی کے علاقے ملیر میں جواد نامی  فوٹوگرافر کو قتل کرنے والی ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ قاتلہ کا کہنا ہے کہ شادی کا وعدہ کر کے مکرنے پر اس نے ساتھی کے ساتھ مل کر جواد کی جان لی۔ ملیر میں فوٹو گرافر جواد کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معاملہ سامنے آیا تو  پولیس نے ساتھی کے ساتھ ملکر واردات کرنے والی قاتلہ کو گرفتار کر لیا۔ واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت تھانہ ملیر کینٹ میں درج کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ملیر  نے ذرائع ابلاغ کے…

Read More

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ بہتر نظام کا وعدہ کیا تھالیکن بجلی کے تعطل کی وجہ سے پمپنگ میں مسئلہ ہورہاہے۔  کراچی میں مون سون کی تیز بارشوں نے شہر کا نقشہ بدل دیا ہے، ندی نالے ابل بڑے، سڑکیں تالاب بنیں تو محلے گندگی کے ڈھیرے میں تبدیل ہوگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج کراچی شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، کمشنرکراچی نے پانی کی نکاسی کے حوالےسےانہیں بریف کیا۔ میڈیاسے بات چیت میں سید مراد علی شاہ کاکہناتھا کہ  بدقسمتی سے شہر کے کئی علاقوں میں برساتی نالوں…

Read More