Author: مریم خالد

اسلام آباد: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ کے دوران پانی کی غیر منصفانہ تقسیم پر مشتعل تماشائیوں نے کھلاڑیوں پر جوتے پھینک دیے۔ بھارت میں آئی پی ایل کے تیسرے روز تامل ناڈو میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے احتجاج کرنے والے مظاہرین اسٹیڈیم کے باہر پہنچ گئے جس پر پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا۔ اسٹیڈیم کے اندر اور باہر چار ہزار سے زائد پولیس اہل کار تعینات تھے لیکن اس انتظام کے باوجود مظاہرین اسٹیڈیم میں داخل ہوگئے۔ چنئی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کےمیچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے باؤنڈری کے قریب…

Read More

واشنگٹن: فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کے اسکینڈل پر کانگریس کے سامنےغلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔ فیس بک کے بانی نے امریکی کانگریس کے سامنے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ ہم اپنی ذمہ داری کو صحیح سے پورا نہیں کر سکے۔ یہ غلطی میری ہے اور میں اس کی معافی مانگتا ہوں۔ میں نے فیس بک شروع کی میں اسے چلاتا ہوں اور میں ہی ان سب کا ذمہ دار ہوں۔ مارک زکربرگ نے انکشاف کیا کہ روس سوشل میڈیا نیٹ ورک کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال…

Read More

نیویارک: ’گرینڈ تھیفٹ آٹو فائیو‘ (جی ٹی اے فائیو) نے کسی بھی فلم، کتاب اور گیم سے زیادہ آمدن حاصل کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ نامور تجزیہ کار ڈوگ کروٹز کا کہنا ہے کہ جی ٹی اے فائیو نے میڈیا کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ڈوگ کروٹز امریکی ادارے کوون میں میڈیا اور انٹرٹینمنٹ سیکٹر کی تحقیق سے وابستہ ہیں۔ جی ٹی اے نے ہالی وڈ میں دھوم مچانے والی ’سٹاروارز‘ سیریز اور ’گون ود دی ونڈ‘ کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔  دونوں فلموں سے تین ارب کے قریب جب کہ صرف گیم سے چھ ارب…

Read More

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشاورت کے بعد ناراض ارکان سے ملاقات کرکےتحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گے۔ شہباز شریف نے لیگی کارکنان کو ہدایت کی ہے جنوبی پنجاب میں بننے والے نئے اتحاد اورپارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق بیان بازی سے گریز کریں۔ وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنےوالوں کے بارے میں اجلاس بلا کرآئندہ کا لائحہ عمل بنایا جائے گا۔ شہباز شریف کے اس اعلان سے قبل جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے 6 ارکان قومی اسمبلی اور 2 ممبران صوبائی…

Read More

بھارتی عوام کی کھانے کی عادات کو دیکھا جائے تو وہ واضح طور پر انتہا پسندی کا شکار نظر آتے ہیں۔ ہندوستان کے بارے میں دعویٰ کیا جاتا ہے کہ اس کی نصف سے زائد عوام سبزی خور ہے۔ آئے دن کے واقعات اور گوشت خوروں کے خلاف نفرت انگیز بیانات بھی اس تاثر کو پختہ کرتے ہیں، لیکن کیا یہ سچ ہے؟ امریکی ماہر بشریات ( اینتھروپالوجسٹ) اور بھارتی ماہر معاشیات کی ایک مشترکہ تحقیق کے نتائج خاصے حیران کن ہیں۔ جائزے میں سامنے آیا ہے کہ دعووں کے برعکس صرف 20 فیصد بھارتی سبزی خور یا شاکا ہاری ہیں۔…

Read More

اسلام آباد: امریکا نے دو پاکستانی جماعتوں ملی مسلم لیگ (ایم ایم ایل) اور تحریک آزادی کشمیرکو انتہا پسند تنظیم لشکر طیبہ کا حصہ قرار دیتے ہوئے دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا۔ امریکا نے لشکر طیبہ کو 2001 میں غیر ملکی اور عالمی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ اس اقدام کے بعد سے لشکر طیبہ سے منسلک تمام جماعتوں اور رہنماؤں کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ https://twitter.com/StateDept/status/980889193563021312 امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے ملی مسلم لیگ کے صدر سیف اللہ خالد سمیت سات رہنماؤں کو دہشت گردوں کی خصوصی فہرست…

Read More
انسان پیدائشی طور پر الفاظ دیکھ سکتا ہے، نئی ریسرچ سامنے آ گئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں پیدا ہونے والے ایک ہزار بچوں میں سے 5.4 فیصد پیدائش کے پہلے سال ہی انتقال کرجاتے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ سال کے دوران 485 نومولود بچوں کی اموات ہوئیں جب کہ 2016 میں یہ تعداد 436 تھی۔ پشاور کے سرکاری طبی مرکز لیڈی ریڈنگ، خیبرٹیچنگ، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس اور چلڈرن اسپتال شہرکے چار بڑے اسپتالوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان اسپتالوں میں بچوں کے نرسری وارڈز موجود ہونے کے باوجود متعلقہ سہولیات کاشدید فقدان ہے۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال (ایل آر ایچ) میں بچوں کے نرسری وارڈ میں محض 35 بستر…

Read More

لندن: سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈز 2018 کے اوپن مقابلے کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تصویری مقابلے میں مختلف موضوعات پر تین لاکھ سے زائد تصویریں جمع کروائی گئیں۔ دو سو سے زائد ممالک سے فوٹوگرافی کے شوقین افراد نے سرگرمی میں حصہ لیا۔ گیارہویں سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈز میں دس مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈ دئیے گئے۔ ہر ملک سے بھیجی جانے والی ایک بہترین تصویر کو نیشنل ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ فن تعمیر (Architecture):’دی مین اینڈ دا میسٹیریئس ٹاور‘ (آدمی اور پُراسرار مینار) 1936 میں تعمیر کردہ مینار کی تصویرجرمنی کے اینڈریئس پوہل نے لی۔ شبیہ…

Read More

ریاض: 2009 میں سعودی فرمانروا کی نگرانی میں پٹرولیم کی تحقیق و تدریس کے ایک مرکز کی تعمیر زیرغور تھی۔ سینٹر کی تعمیر کا نقشہ پیش کرنے کے لئے ریاض میں ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ ہزاروں شرکاء کے درمیان ایک عراقی نژاد برطانوی خاتون بھی موجود تھی۔ خاتون آرکیٹیکٹ (نقشہ ساز) نے ماحول سے متاثرشدہ ایک انتہائی جدید نقشہ پیش کرکے مقابلہ جیت لیا۔ منصوبے کی تکمیل کے بعد اکتوبر 2017 میں سالانہ ڈیزائن ویک کے دوران اسےعوام کے لئے کھولا جانا تھا۔ مگر بدقسمتی سے منصوبے کے نگران اور خاتون آرکیٹیکٹ اس سے قبل ہی دنیا سے رخصت ہوگئے۔ جی ہاں!…

Read More

اسلام آباد: اسلام آباد میں 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے مکینوں کے لئے متبادل راستوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پریڈ گرانڈ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ہونے والی تقریب کی تیاریاں جاری ہیں۔  ان تیاریوں اور تقریب کی وجہ سے 19، 21 اور 23 مارچ کوجڑواں شہر میں ٹریفک کے لئے تین روزہ متبادل منصوبہ (پلان) مرتب کیا گیا ہے۔ شکر پڑیاں سے آئی ایٹ تک جانے والے راستوں کی نگرانی کے لئے پولیس اور فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ اضافی ٹریفک وارڈنزسمیت پولیس اہلکار و…

Read More

نیویارک: صارفین کی معلومات کا غلط استعمال کرنے کے کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل کے باعث فیس بک کو حصص میں چھ فیصد کمی کے بعد کھربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ایک سیاسی تحقیقی کمپنی کیمبریج اینالیٹیکا کی جانب سے کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا غلط استعمال کرنے کا اسکینڈل ان دنوں منظرعام پر ہے۔ اسکینڈل کے باعث فیس بک کے حصص کی قیمت ایک سو 85 ڈالرز سے کم ہوکر ایک سو 72 ڈالرز ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں کمپنی کو 33 کھرب روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا۔ اسکینڈل کے بعد صرف امریکا میں 18…

Read More

ماسکو: روس کے صدارتی الیکشن میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرنے کے بعد ولادی میر پیوٹن آئندہ چھ برس کے لئے صدر منتخب ہوگئے۔ ولادی میر پیوٹن نے 1999 سے روس کی باگ دوڑ سنبھالی ہوئی ہے۔ کبھی وہ صدر اور کبھی وزارت عظمیٰ کے عہدوں پر فائز رہے۔ روسی آئین کے مطابق کوئی بھی شخص مسلسل تین مرتبہ صدر کا عہدہ نہیں سنبھال سکتا۔ اس لئے دو دفعہ صدر کا انتخاب جیتنے کے بعد 2008 میں پیوٹن وزیر اعظم کی کرسی پر براجمان ہوگئے۔ ولادی میر پیوٹن اپنے اقتدار کو مزید بڑھانے کے لئے 2012 میں ایک بار پھر…

Read More

اسلام آباد: اقوام متحدہ نے دنیا کے سب سے زیادہ خوش ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان اپنے پڑوسی ملک بھارت سے کہیں آگے ہے۔ اقوام متحدہ کے ایک نیٹ ورک کی جانب سے شائع کردہ رپورٹ میں فن لینڈ کو پہلا نمبر دیا گیا ہے۔ 2017 میں سب سے زیادہ خوش و خرم ملک قرار پانے والا ناروے دوسرے نمبر پر ہے۔ نئی فہرست میں ڈنمارک تیسرے، آئی لینڈ چوتھے اور سویٹزرلینڈ پانچویں نمبر پر ہے۔ رپورٹ میں معاشی ترقی، اختیارات استعمال کرنے کی آزادی، زندگی کی اوسط عمر، سخاوت اور کرپشن جیسے کئی عوامل…

Read More

اسلام آباد: اپنی مضبوط قوتِ ارادی سے نئی مثال پیش کرنے والا اسٹفین ہاکنگ ہمیشہ کے لئے رخصت ہوگیا۔ عزم و حوصلے پر مبنی زندگی میں معروف سائنسدان کا ساتھ دینے کا اعزاز ہاکنگ کی ‘کرسی’ کے حصے میں آیا۔ اسٹفین ہاکنگ 22 سال کی عمر میں فالج کی ایک غیرمعروف بیماری میں مبتلا ہوا۔ ڈاکٹروں نے کہا کہ وہ محض دو سے تین سال مزید زندہ رہ سکے گا تاہم ہاکنگ کی قسمت میں مزید 50 سال زندہ رہنا لکھا تھا۔ اسٹفین ہاکنگ کی زندہ دلی ہمیشہ اُن کی جسمانی معذوری پر حاوی رہی، حتی کہ یہ جذبہ اُنہیں اداکاری تک…

Read More

ممبئی: ’رئیس‘، ’حیدر‘ اور ’کابل‘ فلم کے 55 سالہ اداکار نریندر جھا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اداکارکی موت اُن کے فارم ہاؤس میں ہارٹ اٹیک کے باعث ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر جھا موت سے قبل ممبئی کے فارم ہاؤس میں اپنی اہلیہ پنکج ٹھاکر کے ہمراہ مقیم تھے۔ پنکج ٹھاکربھارتی سینسر بورڈ کی سابقہ سربراہ رہ چکی ہیں۔ کچھ عرصہ قبل دل کی تکلیف کے باعث اداکار ممبئی کے کوکیلابن اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ نریندر جھا 28 اپریل 1962 کو ریاست بہار کے شہر مدھوبنی میں پیدا…

Read More