پٹرول کی قیمت 59 پیسے کمی کرنے کے بعد 90روپے 38پیسے فی لٹر کرنےکی سفارش
Author: جاوید سومرو
سپریم کورٹ پاکستان میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے کیس کی سماعت کی
آصف علی زرداری کے وکیل ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست جمع کرائی۔
ثاقب شیرانی نے استعفیٰ دینے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہیں۔
آصف علی زرداری کا پیچھا ہم نہیں چھوڑیں گے، ان کےخلاف اہم شواہد ہیں کہ انہوں نے اثاثے چھپائے ہیں، عثمان ڈار
درخواستگزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ صوبائی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 140 کے تحت اختیارات دینے کی بجائے مداخلت کرنی شروع کر دی ہے
درخواست میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ مرد و خواتین کو یکساں نوکریوں کے مواقع سے مردوں میں بے روزگاری پھیل رہی ہے
عدالت یہ سمجھتی ہے کہ متعلقہ مٹیریل حاصل کرکے کیس کو آگے لے جایا جاسکتا ہے، تحریری فیصلہ
صدر پاکستان عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ سے حلف لیا۔ وزیراعظم عمران خان بھی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے
سابق وزیر اعظم نوازشریف کی تاحیات نااہلی اور مسلم لیگ ن کی صدارت سے ہٹانے کا کیس، عمران خان، جہانگیر ترین کی نااہلی سمیت کئی بڑے کیسز میں اہم ریمارکس اور فیصلے جسٹس ثاقب نثار کی وجہ شہرت بنے
جسٹس آصف سعید کھوسہ سپریم کورٹ کے 26ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف جمعہ کو اٹھائیں گے۔
کسی بھی فریق کی درخواست پر معاملہ دوبارہ سنا جا سکتا ہے، تحقیقات میں جرم بنتا ہوا تو احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیے جائیں، سپریم کورٹ
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ میں نئے چیف جسٹس سے بات کروں گا، آپ نے آلودگی کو کم کرنے کے سلسلے میں گراں قدر خدمات سر انجام دی ہیں
سپریم کورٹ نے پینشن میں اضافے سے متعلق پائلٹس کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کو نمٹا دیا اور درخواست خارج کر دی۔
عدالت عظمیٰ نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی ہے














