سپریم کورٹ نے مرغیوں سمیت دیگر اشیا کی چوری میں ملوث ملزم کا ریکارڈ تین روز میں طلب کر لیا۔
Author: جاوید سومرو
چیف جسٹس کی زیر صدارت پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
موضع تخت پڑی، بحریہ ٹاؤن کراچی اور مری میں واقع گالف سٹی منصوبوں کی تحقیقات ہوئیں، ذرائع
جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
نجی اسکولوں سے بچے کتنی بیماریاں لے کر نکلتے ہیں،جسٹس گلزار احمد
اصغر خان کیس میں رپورٹ جمع کرانے کیلئے وزارت دفاع کو چار ہفتوں کی مہلت مل گئی
رقوم تقسیم کرنے کے اصل ذ مہ دار حساس اداروں کے افسران ہیں، سویلین ایجنسی کو تفتیش میں شدید مشکلات کا سامنا، ایف آئی اے
میرا نام جے آئی ٹی سمیت دیگر تفتیشی اداروں سے نکالا جائے، بلاول کی استدعا
تحقیقات کیلئے سیکرٹریٹ نیب کے پرانے دفتر میں قائم کیاگیا ہے، رپورٹ
سات جنوری کے حکم نامے کے پیرا 29۔35 اور 37 پر نظر ثانی جائے، درخواست کا متن
سپریم کورٹ نے ملک ریاض کی بیماری کے باعث 10 ہفتے کے لیے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی۔
سپریم کورٹ پاکستان نے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کی وکالت کا لائسنس بحال ہونے پر توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔
اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز سمیت رجسٹرار سپریم شریک ہوئے، سپریم کورٹ اعلامیہ
ملک ریاض حسین کے وکیل ڈاکٹر اے باسط نے التواء کی درخواست دائر کی ہے۔
سپریم کورٹ نے ملک میں انتشار اور ملکی سالمیت کے خلاف نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا













