Author: جاوید سومرو

ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

سپریم کورٹ: اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے اور اشتہاری قرار دینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ نےاصغر خان کیس سے متعلق  11 فروری کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیاہے۔ سپریم کورٹ کی طرف سے جاری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ وزارت دفاع نے بیان دیا کہ ملوث افسران کے خلاف کارروائی چل رہی ہے،وزارت دفاع نے کہا کہ عدالتی حکم نامے پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے، عدالت کارروائی مکمل کرنے کے لیے وقت دے،عدالت نے کہاہے کہ وزارت دفاع 4 ہفتوں میں اپنی کارروائی مکمل کر کے رپورٹ پیش کرے،عدالتی حکمانے میں کہا گیاہے کہ ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ وہ بند گلی میں داخل ہوچکے ہیں، ایف…

Read More

اسلام آباد:اسلام آباد پولیس نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت مرغی چوری سے متعلق کیس بارے رپورٹ جمع کرادی ہے۔ تھانہ کورال کے تفتیشی افسر زبیر نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے ذریعے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے ۔رپورٹ میں مبینہ مرغی چور نے مرغیوں کے علاوہ جو سامان چوری کیا ہے اسکی تفصیلات شامل ہیں۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مرغی چور نے مرغیوں کے ساتھ ساتھ  کمپیوٹر اور دیگر اشیاء چوری کیں۔ [post-relate link=”https://humnews.pk//latest/131864/” position =”right”] رپورٹ میں ملزم محمد زاہد سے برآمد اشیاء کی فہرست بھی لف کی گئی…

Read More