عدالت نے ریمارکس دیے کہ استغاثہ جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا، اس لیے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزم محمد عمران کو بری کیا جاتا ہے۔
Author: جاوید سومرو
دہشت گردی کی تعریف سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ نے کی۔
سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے سے ضمنی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔عدالت نے کہا یف آئی اے جس راستے پر لے کر جانا چاہتی ہے اس راستے پر نہیں جائیں گے۔ ہم کیس بند کرنے نہیں جارہے۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ وزارت دفاع کی طرف سے ڈائریکٹر لیگل عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت نے استفسار کیا کہ بینک اکاؤنٹس کون چلا رہا تھا اس کی نشاندہی کریں۔ رپورٹ میں یہ بھی نشاندھی کریں کہ کون سا ریکارڈ موجود نہیں ہے ۔ پیسے لینے والوں…
ایل پی جی 3 روپے 50 پیسے اضافے کے ساتھ 130 روپے کی بجائے 133 روپے فی کلو کے حساب سے ملک بھر میں دستیاب ہوگی
چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہاہے کہ اب ماڈل کورٹس میں روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل ہو گا۔ جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے یہ ریمارکس ایک کیس کی سماعت کے دوران دیے۔ سپریم کورٹ میں قتل کے نامزد ملزم ظفر حسین کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ دفتروں کی الماریوں میں فوجداری مقدمات کی فائلیں ختم ہو جائیں گی۔ آج سے پورے ملک میں ماڈل کورٹس کام کر رہی ہیں۔ اب ماڈل کورٹس میں روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل ہو گا،۔ ایس…
سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے کہا ہے کہ میرا مؤکل پاکستان آکر اپنا بیان ریکارڈ کرانا چاہتا ہے۔
عدلیہ کے ایف آئی آر کے اندراج کے لیے اختیار پر پابندی نہیں لگائی گئی۔ متاثرہ شخص ایس پی شکایات داد رسی فورم سے فیصلہ لینے کے بعد عدلیہ سے رجوع کر سکتا ہے
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ آڈٹ نہ کروا کرڈی ایچ اے توہین عدالت کر رہا ہے۔
سپریم کورٹ میں نجی جامعات کی بھرمار، ڈگریوں اور گجرانوالہ میں خواتین اسکول پر تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
چیف جسٹس نے نواز شریف کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا ہے
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں بحریہ ٹائون کراچی سے متعلق کیس کی سماعت میں بحریہ ٹائون کے طرف سے بحریہ ٹائون کراچی کیلئے آفر 440 سے بڑھا کر 450 ارب کر دی گئی۔ عدالت نے بحریہ کراچی کی پیشکش پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالتی حکم کے مطابق بحریہ ٹائون کراچی کے حوالے سے فیصلہ 21 مارچ کو ہوگا۔ بحریہ ٹائون کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ وہ پانچ سال 2.25 ارب روپے ماہانہ ادا کرینگے، بقیہ رقم تین سال میں ادا کی جائے گی۔ بحریہ ٹائون نے نیب کیسز ختم کرنے اورزمین منتقلی کی فیس اور ٹیکس استثنی کی استدعا بھی کردی…
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کیس کے مرکزی ملزم محسن حبیب کو دو ہفتوں میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں این آئی سی ایل کرپشن کیس کی سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ سپریم کورٹ نے نیب کو عدالتی حکم پر عملدرآمد کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ دوران سماعت عدالت نے ملزم محسن حبیب کی عدم گرفتاری پر اظہار برہمی کیا ۔ جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ محسن حبیب نیب میں پیش بھی ہو چکا ہے، نیب نے ملزم کو چائے پلائی…
آئین میں پہلے سے ہی غیر مسلموں کے شراب پینے پر پابندی موجود ہے، ارکان قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف
عدلیہ اب 22 اے اور بی کی درخواستوں کو پذیرائی نہیں دے گی۔ یہ فیصلہ قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے
ایشیا پیسیفک جوائنٹ گروپ کا شریک چیئرمین بھارت کی بجائے کسی اور ملک سے لیا جائے، اسد عمر کا مطالبہ












