عدالت عظمی کی طرف سے کہا گیاہے کہ پاکستان ریلوے اپنی اراضی کمرشل استعمال کیلئے من مرضی سے لیز آؤٹ نہیں کرسکتا
Author: جاوید سومرو
حکومت نےایمنسٹی اسکیم میں موقعہ دیاہے کہ جولوگ سیلز ٹیکس نہیں دے رہے وہ 30جون تک ٹیکس ادا کردیں
نیب نےجعل سازی کے الزام میں سابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر( ای ٹی او )کوئٹہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کی تھی
جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ کیوں نہ جعلی ڈگری والوں کےخلاف پرچہ درج کرنے کا حکم دے دیں؟
حکومت نے منظوری دی تو نئی قیمت کا اطلاق یکم جولائی سے ہوجائے گا اور اضافہ مال سال 2019-20 کیلیے ہوگا
نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم سابق ایس ایس پی کراچی راؤانوار آج ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل )میں سے نام نکلوانے کی درخواست پر سپریم کورٹ سے ریلیف حاصل نہ کرسکے۔
ٹیسکو صارفین کو ایک ارب 80 کروڑ روپے سبسڈی فراہم کی جائے گی
قائم مقام چیف جسٹس ،جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ عدالت نے سکھر پریس کلب کے صحافیوں کو سڑک پر بٹھانے کا نہیں کہا تھا۔
سپریم کورٹ نے پاکپتن اراضی کیس میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم ( جے آئی ٹی) کی رپورٹ پر فریقین سے پندرہ یوم میں جواب طلب کر لیاہے۔
جسٹس عظمت سعید نے ڈپٹی کمشنر کو مخاطب ہوکر کہا آپ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے۔ اڈیالہ جیل بھجوا دیا جائے گا۔
سپریم کورٹ میں شیخ رشید کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔
سپریم کورٹ نے گواہان پر بیان کے فوری بعد جرح کرنے کا ڈسٹرکٹ کورٹ کا حکم بھی کالعدم قرار دے دیا ۔
سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے
رائع کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف سے تین سالہ پروگرام کے تحت ساڑھے چھ ارب سے آٹھ ارب ڈالرز تک کا قرض حاصل کرے گا۔
خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری اور آئندہ مالی سال کاترقیاتی بجٹ گزشتہ سال کی سطح پر منجمد کرنے کا پلان بھی زیر غور ہے













