وفاقی بجٹ کا حجم 6 ہزار 800 ارب روپے سے زائد ہوگا۔ بجٹ خسارہ 3 ہزار ارب روپے سے زائد ہوسکتا ہے
Author: جاوید سومرو
نئے مالی سال 20-2019 کے بجٹ کی ترجیحات کا تعین کر لیا گیا۔
امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ بار پر ہیں،14 جون کو عدلیہ کے ساتھ یوم یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں
وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں چار روپے چھبیس پیسے اضافہ کر دیا
اوگراکی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوگئی ہے
وفاقی حکومت نےسپریم کورٹ ، لاہور ہائیکورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے ایک ایک جج کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے
وزیراعظم سیکرٹریٹ، سپریم کورٹ اور ججز کی رہائش گاہوں کی تزئین و مرمت کیلئے فنڈز کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل
مالی سال 2019-2020 کےلیے جی ڈی پی کا ہدف 4 فیصد رکھنے کی منظوری دی گئی ہے
آصف زرداری اور فریال تالپور کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے مقدمہ بنکنگ کورٹ سے احتساب عدالت اسلام آباد منتقل کرنے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی
دنیا بھر میں پاکستان کی سپریم کورٹ میں ہی ای کورٹ نظام کا پہلی مرتبہ آغاز ہوا ہے،چیف جسٹس پاکستان
ای کورٹ کے نظام کا آغاز سپریم کورٹ کی پرنسپل سیٹ اسلام آباد اور کراچی رجسٹری سے کیا جا رہا ہے، ترجمان
سپریم کورٹ نے ملزم کی بریت کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب )کی ایک اور درخواست مسترد کردی
سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں سندھ کے منصوبے شامل نہ کئے جانے پرسندھ کی طرف سے احتجاج
ای کورٹ کے نظام کا آغاز سپریم کورٹ کی پرنسپل سیٹ اسلام آباد اور کراچی رجسٹری سے کیا جا رہا ہے
سپریم کورٹ نے کرپشن کیس کے ملزم کی بریت کیخلاف قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی اپیل مسترد کردی














