ہماری ایکسپورٹ زیرو ہے۔ تجارتی خسارہ 40 ارب ڈالرز کا ہے، مشیر خزانہ
Author: جاوید سومرو
سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے مشرف کی التوا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
عدالت عظمی نے نجی اسکولوں کے حق میں آنے والا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا۔
پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے عوام پر 700ارب روپے کے اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جائیگا۔
قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے چیئرمین این اپچ اے، چیئرمین سی ڈی اے اور میئر اسلام پر شدید اظہار برہمی کیا اور سخت ریمارکس دیے۔
ہم نیوز کو دستیاب بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف 4 فیصد مقرر کیا گیاہے۔
بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کا ترقیاتی بجٹ 925 ارب روپے رکھا گیاہے
قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلئے 2500 ارب روپے سے زائد رقم مختص کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
ہائیڈل پاور پراجیکٹس اور نہروں کے نظام کو بہتر بنانے کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اربوں روپےمختص کیے جارہے ہیں
نان فائلرز کیلئے مخصوص رقم سے زیادہ کا کریڈٹ کارڈ بلاک کرنے کی بھی تجویزدی گئی ہے
اس اسکیم کے تحت ابھی تک ایک روپے کا ٹیکس بھی جمع نہیں ہو سکا۔
سپریم کورٹ نے کین کمشنرز ، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور مل مالکان کوآئندہ سماعت پر طلب کرلیا
عدالت نے نجی اسکول کے بورڈ آف گورنرز کو ملازمین کی پے اسکیل کے مطابق تنخواہیں مقرر کرنے کا بھی حکم دیاہے
کفایت شعاری مہم کے ذریعے 40 ارب روپے بچانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے
رواں مالی سال کے دوران جی ڈی پی کی شرح 3.3 فیصد رہی













