Author: جاوید سومرو

ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

سرکاری اسکول میں اعلی تعلیم ، فری یونیفارم اور دودھ کا گلاس دیا جائے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد:جعلی بنک اکاؤنٹس سے متعلق  ایک کیس کی سماعت کے دوران  چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جعلی بنک اکائونٹس کے ذریعے ٹرانزیکشنز بہت بڑا جرم ہے،بنک والوں کی شمولیت کے بغیر جعلی اکائونٹس نہیں کھل سکتے۔ نیشنل بینک راولپنڈی برانچ کے سینیئراسسٹنٹ محمد انور کی جانب سے جعلی بنک اکاؤنٹس کھلونے کا کیس چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سنا۔ بنک کے وکیل نے دلائل دیئے کہ ملزم نے مختلف برانچوں میں جعلی اکاؤنٹس کھول کر دھوکہ دیااورمظفرآباد برانچ سے بھی پیسے نکلوائے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ…

Read More