حکومت پر سٹیٹ بنک سے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے نیا قرضہ لینے پر پابندی بھی عائد کردی گئی ہے۔
Author: جاوید سومرو
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے 6 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کے بعد1 ارب ڈالر کی پہلی قسط آج موصول ہو گئی ہے۔
میر فائق جمالی کو کرپشن الزامات پر 14 سال سزا اور چھ کروڑ روپے جرمانہ ہوا تھا اور وہ اکتوبر 2013 میں سزا پوری کرنے کے بعد جیل سےرہا ہو ئے۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے سپریم کورٹ کے ملازمین کی اپیلیں منظور کر لیں۔
این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کے لیے پولنگ 15 جولائی کو صبح 8 سے شام 5 تک ہونا تھی۔
یہ انکشاف اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے جو سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی ہے۔
بل بورڈز اتارنے سے متعلق عملدرآمد کیس کی سماعت جسٹس گلزار احمد اور جسٹس عظمت سعید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نے بے نامی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کردی ہیں،مسلم لیگ ن کے سینیٹر چودھری تنویر کی راولپنڈی میں 6 ہزار کنال بے نامی اراضی ضبط کرنے کا دعوی کیا گیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے ن لیگ کے سینیٹر چوہدری تنویر کی 6ہزار بے نامی اراضی کا پتہ لگایا ہے جو ملازمین کے نام پر رکھی گئی تھی۔ ایف بی آر کی جانب سے ملازمین کو نوٹس بھی جاری کیے گئے ہیں۔ چودھری تنویر کے ملازمین میں محمد بشارت،راجہ عبدالشکور،شاہجہاں بیگم،محمد معروف،اظہر علی اور عبدلحفیظ شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے…
آئی ایم ایف بورڈ سے منظوری کی صورت میں 50 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط رواں ماہ جاری ہونے کی توقع ہے ۔
کالے دھن کو سفید کرنے کا آج آخری دن ہے،بنکنگ اوقات کے دوران ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
ہڑتال کے اعلان کو عملی جامہ پہننانے کے لیے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن ، سندھ ہائی کورٹ بار، کراچی باراورملیر بار حرکت میں آگئی ہیں۔
پاور ڈویژن کے مطابق حکومتِ پاکستان کیطرف سے عوام کو ان قیمتوں کی ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے اثرات کو کم سے کم کرنے کیلئے تمام تر کوششیں کی گئیں
سپریم کورٹ نےیہ اہم ترین آبزرویشن مرحوم ڈی ایس پی جمیل اختر کیانی اور اہلیہ مسمات ریاض بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے دی ۔
بے نامی ایکٹ 2017ء پر عملدرآمد کے لئے قائم ایڈجوڈیکیٹنگ اتھارٹی آج (یکم جولائی )سے کام شروع کر دے گی۔
پھلوں کا جوس، شہد، خشک میوہ جات، کافی، صابن، پرفیوم اور کپڑوں کی قیمت میں بھی پچاس فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ۔













