فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے فنانس ایکٹ 2019 میں ٹیکس قوانین میں ترامیم کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
Author: جاوید سومرو
چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا کہ جزا سزا کا فیصلہ ضمانت کے مقدمہ میں نہیں ہو سکتا۔
وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ جرمنی سے ملنے والی رقم توانائی ، صحت اور معاشی ترقی کے اہداف پر خرچ کی جائے گی۔
ترجمان واپڈا کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ تربیلا چوتھے توسیعی منصوبے سے بجلی کی پیداوار پاور پلانٹ کے اعلیٰ معیار اور ڈیم میں پانی کی بلند سطح کے باعث حاصل ہوئی ہے۔
،عدالت نے نالہ کورنگ پر گندگی ختم کرنے کے لیے ٹریٹمنٹ پلانٹس نہ لگانے پربرہمی کا اظہار بھی کیا۔
ججز صاحبان نے عدالتی کارروائی کو تقریبا 1 گھنٹے تک بڑے غور اور دلچسپی کے ساتھ دیکھا۔
صدر سپریم کورٹ بار امان اللہ خان کنرانی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کھلی عدالت میں چلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔
سانگھڑکےعلاقےپاندھی میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے3600 میٹر تک ڈرلنگ کی گئی جس کے بعد تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
چیف جسٹس پاکستان روس کے فیڈرل بیلف سروس کے سربراہ کی دعوت پر کانفرنس میں شرکت کے لیے روس جائینگے۔
چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے ان خیالات کا اظہار فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں تقریب تقسیم اسناد سے خطاب میں کیا۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں یہ بات بھی تحریر کی ہے کہ انتخابی اہلیت سزا معطلی کے وقت عدالت کی تحریری اجازت سے ہو سکتی ہے۔
سپریم جوڈیشل کونسل میں نمٹائے گئے اور زیر التوا ریفرنسز کی تفصیل منظر عام پر لائی جائے۔
گزشتہ برس پاکستان کی درآمدات 51 ارب ڈالرز رہیں جبکہ پاکستان کی برآمدات محض 21 ارب ڈالرز تک تھیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ علی ظفر نے معذرت کےبارے میں وزارت قانون کو آگاہ کردیاہے
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں سال 20-2019 کے لیے تمباکو کی کم از کم قیمت کا تعین بھی کر دیا گیا۔














