ایف اے ٹی ایف کا آج شروع ہونے والا اجلاس13 سمتبر تک تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں جاری رہے گا
Author: جاوید سومرو
نیپرا کے اس فیصلے کی وجہ سے بجلی صارفین پر 24 ارب 60 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس آج سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعےقتل کے ایک کیس کی سماعت کے دوران دئیے۔
مالی سال 2019 میں قرضوں اور ادائیگیوں کی مد میں 10.33 کھرب روپے کا اضافہ ہوا
بروکروں کے لئے سرکلر 20 کا خاتمہ اور ڈائریکٹروں سے قرض پر سود کی ادائیگی کی جا سکے گی۔
ذرائع کے مطابق کانفرنس کا اہتمام وزارت قانون کرے گی
اسلام آباد:وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نوٹیفیکیشن جاری ہونے میں کوئی صداقت نہیں۔ ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کل کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوئی جس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 67 پیسے فی لٹر کمی کی تجویز دی گئی۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 63 پیسے فی لٹر کمی،…
اسلام آباد:پاکستان انٹر نیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) ائر مارشل ارشد ملک نے کہاہے کہ اخراجات میں کمی کے لیے ایک ہزار افراد کو فارغ کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتائی ۔ پی ائی اے کے سی ای او ائر مارشل ارشد ملک نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو ادارے کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ پی ائی اے اپنے اثاثے موثر…
اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں 1 روپے 88 پیسے فی کلوگرام کمی کردی گئی ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق 11اعشاریہ 8 کلوگرام کےگھریلو سلینڈر 1327 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ایل پی جی کی نئی قیمت 112 روپے 88 پیسے فی کلوگرام مقرر ہوئی ہےجس کی وجہ سے گھریلوسلینڈر 22 روپے سستا ہوگیاہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ واضح رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزبھی دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی…
ایکنک نے ایک ارب درخت منصوبے کے لیے125.184 روپے منظور کر لیے
عدالت عظمی میں زیر التوا مقدمات کی تعداد اکتالیس ہزار تین سو 85 تک پہنچ گئی ہے۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر شکسن چن کی وفد کے ہمراہ جمعرات کے روز اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے۔ وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ اس اہم ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیاہے۔ اس موقع پر مخدوم خسرو بختیار نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے فنڈ کئے جانے والے منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے کیلۓ اقدامات کئے جا رہے ہیں جس سے ملک کے ترقیاتی اور…
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گوادر فری زون کے لیے ٹیکس چھوٹ کی منظوری دے
رجسٹریشن کے علاوہ قرعہ اندازی کے مرحلے کے لئیے درخواست گزار کو کسی اور درخواست یا پیسے دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی ایکنک کا اجلاس مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت کل ہوگا ۔ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے 5 سالہ قومی زرعی ایمرجنسی پروگرام کے 7 منصوبے ایجنڈے میں شامل ہے۔ پروگرام کے تحت وفاق اور صوبے زراعت پر 309 ارب روپے خرچ کریں گے۔ ’’کٹا بچاؤ پروگرام‘‘ کا 3 ارب 40 کروڑ روپے کا منصوبہ اور گندم کی پیداوار بڑھانے کا 19 ارب 30 کروڑ روپے کا منصوبہ بھی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ چاول کی پیداوار بڑھانے کا…














