اس ضمن میں لا اینڈ جسٹس کمیشن نے تمام ہائیکورٹس کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔
Author: جاوید سومرو
سپریم کورٹ 23 اگست کے فیصلے پر نظر ثانی کرے، درخواست میں سابق وزیراعظم کا مؤقف
سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی
کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں مختلف ڈویژنوں کے 13 ایجنڈا آئٹمز پر غور کیا گیا۔
جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے کہ ایک ہی گاڑی کو کسٹم والے بار بار پکڑ رہے ہیں،یہ ہی گاڑی 2007 میں پکڑی گئی اور دس سال بعد پھر اسی کو پکڑ لیا گیا۔
ایف بی آر کے مطابق اس کیٹگری کی بدولت نہ صرف ٹیکس گزاروں اور شہریوں کی ایف بی آر سے متعلقہ شکایات کا جلد ازالہ ممکن ہو گا بلکہ شکایت گزار اور ایف بی آر کے درمیان تعلق کو آسان بنایا جا سکے گا ۔
احسن اقبال نے کہا کہ کل خصوصی اجلاس بلایا جائے کیونکہ کاروباری برادری نے معیشت پر ’مڈ ڈے کال ‘دی ہے۔
جسٹس گلزار احمد نے یہ ریمارکس آج سپریم کورٹ میں مالاکنڈ یونیورسٹی کو ہائیکورٹ کی جانب سے فزکس پڑھانے کے حکم خلاف اپیل کی سماعت کے دوران دیے۔
ایک ماہ کے لئے اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس سے صارفین پر 22 ارب 60 کروڑ کا بوجھ پڑے گا، نیپرا
اسلام آباد میں تقریب میں شرکت کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ٹیکس اہداف میں 111 ارب کی کمی ہوگی۔
ارسا کی طرف سے بتایا گیا کہ ربیع سیزن کے دوران پنرہ فیصد پانی کی قلت کا سامنا ہو گا۔ تاہم ربیع سیزن میں پانی کی دستیابی گزشتہ سالوں کی نسبت بہتر ہے۔
چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ اشیاء پر سیلز ٹیکس 12.5 فیصد ہوتا تھا جسے اسحاق ڈار نے 17 فیصد کیا تھا،
واضح رہے کہ 30اگست کو ایل پی جی کی قیمت میں 1 روپے 88 پیسے فی کلوگرام کمی کردی گئی تھی ۔
گزشتہ رات چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ عمرے کی ادائیگی کے لیئے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے۔
سنٹرل ڈویپلمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں توانائی سے متعلق 2 منصوبے پیش کیے گئے بشمول 500 کے وی گریڈ سٹیشن مورو ڈسٹرکٹ نوشہرہ فیروز جس کے لیے 7147.47 ملین روپے کی لاگت مختص کی گئی ۔














