فاٹا ایکٹ 2019 اور پاٹا ایکٹ 2018 مسترد کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکومت کی اپیل پر ابتدائی سماعت میں سپریم کورٹ نے معاملے پر شنوائی کیلئے لارجر بنچ بنانے کا حکم دے دیا۔
Author: جاوید سومرو
انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کو ختم کر دینا چاہیے،جتنی کرپشن ایف بی آر نے کی شاید ہی کسی ادارے نے کی ہوگی،پورے پاکستان کے تاجر انکم ٹیکس ادا کرتے ہیں۔
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ایک سیل بنارہے ہیں جو صرف ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے کام کرے گا، وفاقی وزیر برائے ریونیو
جسٹس عمر عطا بندیال نے سماعت کے آغاز پر کہا کہ بزنس کمیونٹی کے خلاف ایف بی آر کے فوجداری اختیارات کے ختم استعمال کی بہت زیادہ شکایات ہیں۔
28 اکتوبر کو عدالت عظمی کا دس رکنی بنچ جسٹس قاضی فائز عیسی اور دیگر تمام آئینی درخواستوں کی سماعت کرے گا،
بینچ ایک جج کے غیر حاضر ہونے پر تحلیل کیا گیا
تین ماہ میں خدمات کا خسارہ ایک ارب بیس کروڑ ڈالر رہا۔ تین ماہ میں آمدن کا خسارہ ارب اڑتالیس کروڑ ڈالر رہا۔
انسداد ہراسیت محتسب نے خواتین اساتذہ کے الزامات بے بنیاد قرار دے دئیے۔پروفیسر ڈاکٹر اشرف کو محتسب کے حکم پر عہدے سے ہٹادیا کیا گیا تھا۔
‘ایف بی آر کو ختم کر دیں پھر دیکھیں کتنا پیسہ جمع ہوتا ہے۔’
درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی تھی کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے مطالبات منظور کرنے اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیا جائے۔
ادارہ شماریات کا کہناہے کہ مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں تجارتی خسارہ 8 ارب 79 کروڑ ڈالر تھا،جولائی تا ستمبر برآمدات ( ایکسپورٹس) 3 فیصد بڑھ کر 5 ارب 52 کروڑ ڈالر رہیں۔
فیصلے میں کہا گیاہے کہ کسی مناسب مقدمہ میں مخصوص حالات میں فریقین کے مابین صلح/سمجھوتہ پر مجرم کی سزا کم کرنے پر غور ہو سکتا ہے۔
اس حوالے سے پاکستان کی طرف سے رپورٹ سیکیورٹی ایکسچینچ کمیشن آف پاکستان نے تیار کی ہے، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر ایف اے ٹی ایف اجلاس میں رپورٹ پیش کریں گے۔
فیصل واوڈا کہا کہ سن 2000 میں کیا جانے والا چیف ایگزیکٹو آرڈر نے جس میں سندھ کو پہلے سے صوبائی ممبر کے تقررسمیت اضافی وفاقی ممبر نامزد کرنے کا اختیار غیر مجاز اور غیر قانونی ہے۔












