کار کے کیس میں پاکستان کو بڑی کامیابی ملی ہے، ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی مدد سے ہم ایک ارب دو کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرنے سے بچ گئے ہیں۔ کارکے کمپنی نے 200 ارب روپے معاف کیےہیں۔
Author: جاوید سومرو
قیمتوں میں اضافہ ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس سے صارفین پر 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، نیپرا
اس موقع پر وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا کہ چین کی جانب سے گوادر کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے ہونے والے جوائنٹ ورکنگ گروپ کے تحت 4000 سولر ہاؤس ہولڈ یونٹ دیے گئے ہیں تاکہ گوادر کے اندر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔
نئی قسط کے لیے پالیسی سطح پر مذاکرات میں پاکستانی ٹیم کی قیادت مشیرخزانہ حفیظ شیخ کریں گے
ای سی سی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں گندم کے ذخائر 64 لاکھ ٹن ہیں،گزشتہ سال اسی عرصے میں گندم کے ذخائر ایک کروڑ ٹن تھے۔ ملک میں گندم کے ذخائر ضرورت کے مطابق ہیں۔
عدالت عظمی کے مطابق ذاتی دشمنی یا عناد کے سبب کسی کی جان لینا دہشت گردی نہیں ہے اور نہ ہی ذاتی دشمنی اور عناد کے باعث جلاؤ گھراؤ، بھتہ خوری دہشت گردی ہے۔
مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے ٹیکسٹائل ایکسپورٹ سیکٹر کے جولائی اور اگست کے سیلز ٹیکس ریفنڈز کے کلیمز فارم ایچ کی بجائے پرانے ای آر ایس نظام کے تحت بھرنے اور ادا کرنے کا وفد کا مطالبہ تسلیم کر لیا۔
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے رائیس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیرمین شاہ جہاں کی وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے ۔
ایف بی آر کی طرف سے کہا گیاہے کہ ٹیکس گزاروں و کاروباری افراد اور تجارتی تنظیمات سے درخواست ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنی شکایات درج کرائیں تا کہ پالیسی پر صحیح معنوں میں عمل درآمد کیا جا سکے۔
اجمل بلوچ نے کہا کہ ملک کے تاجر حکومتی اوچھے ہتھکنڈوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے،
پاکستان کےلئے قرضے کی اگلی قسط جاری کرنے کی منظور دے دی جائے گی، ذرائع
پہلے تین ماہ میں 962.5 ارب روپے ٹیکس جمع کیا, چیئرمین ایف بی آر کی خزانہ کمیٹی کو بریفننگ
وزیراعظم نے واضح ہدایات دی ہیں کہ میاں نواز شریف کو بہترین طبی سہولتیں دی جائیں، فردوس عاشق اعوان
ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ 200 ارب کا سکوک ملکیتی کمپنی پاور ہولڈنگ لمیٹڈ کی جانب سے کیا گیا ہے
بائیو میٹرک تصدیق میں سہولت فراہم کرنے کے لیے متبادل انتظامات پرکمرشل بنکوں کو تفصیلی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔














