گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران تجارتی خسارہ گیارہ ارب ڈالر تھا جو اب کم ہوکر سات ارب ڈالر تک رہ گیا ہے۔
Author: جاوید سومرو
باوثوق ذرائع کا کہناہے کہ اجلاس میں نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیلئے مامون رشید شیخ کے نام پر غور کیا گیا۔
حکومت پاکستان نے شرط رکھی ہے کہ نوازشریف کو بیرون ملک سفر کرنے کے لیے زرضمانت دینے کے ساتھ واپسی کا وقت بھی بتانا ہوگا۔
ای سی سی کی منظوری کے بعد گندم کی امدادی قیمت1300روپے سے بڑھ کر 1350 روپے فی من مقررکردی گئی ہے ۔
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔
شریف خاندان اپنا موقف کمیٹی کو پیش کر چکا ہے اور ایک ہی مؤقف بار بار دہرانے کا کوئی فائدہ نہیں، ذرائع ن لیگ
معاہدوں پر متبادل توانائی ترقیاتی بورڈ کے سی ای او ڈاکٹر رانا عبدالجبار اور متعلقہ کمپنیوں نے دستخط کیے
سابق وزیراعظم کے معالج نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت نے کم وقت بیماریوں کے علاج کے لئے دیا ہے۔
درخواست گزار تیاری کرکے نہیں آئے تھے اور عدالتی احکامات کی کاپی نہیں بھی ساتھ نہیں لائے تھے، ذرائع
کے پی ایکشنز آرڈیننس 2019 مسترد کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکومت نے درخواست دائر کر رکھی ہے ۔
مرکزی بنک کے مطابق ملکی قرضےستمبر 2019کے اختتام تک 33ہزار2سو47ارب روپے کی سطح پر آگئے ہیں۔
عالمی مالیاتی ادارے کا کہناہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہونے والے جائزہ اجلاس میں معاشی کارکردگی سے مطمئن ہیں، پاکستان کی معاشی کارکردگی سے بورڈ کو آگاہ کیا جائے گا۔
مالیاتی خسارے میں پہلی سہ ماہی میں 50 فیصد کمی ہوئی ہے۔ مالیاتی خسارہ 1.5 فیصد سے کم ہوکر 0.7 فیصد پر آگیاہے۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ جتنا پانی کا ذخیرہ بتایا جارہا ہے کیا علاقہ میں اتنی بارش بھی ہوئی ہے؟
وزارت خزانہ کی طرف سے جاری سرکاری اعلامیے کے مطابق پاور ہولڈنگ کی فسیلٹی پانچ سال کی تھی جس میں سے دو سال گریس پریڈ تھا کو مکمل ہو چکا ہے،پرنسپل انسٹالمنٹس کو مزید دو سال کےلئے موخر کردیا گیا ۔













