پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بھی ہائیکورٹ کی جانب سے منصوبے کی تحقیقات کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے
Author: جاوید سومرو
ہم اس معاملے پر ایگزیکٹو کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس
میں نے ہمیشہ وہ کیا جسے درست سمجھا۔ میرے لیے یہ اہم نہیں کہ دوسروں کا ردعمل یا نتائج کیا ہو سکتے ہیں، آصف سعید کھوسہ
پاناما کیس سننے والے پانچ رکنی بینچ کا بھی حصہ رہے اور انہوں نے اپنے اختلافی نوٹ میں مشہور اطالوی ناول گاڈفادر کا ڈائیلاگ لکھا ’ہر بڑی دولت کے پیچھے جرم کی ایک داستان چھپی ہوتی ہے‘
خصوصی عدالت کے رکن جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ سے اتفاق کیا جب کہ بینچ کے رکن جسٹس نذر اکبر نے فیصلے پر اختلافی نوٹ تحریر کیا ہے
اجلاس میں مریم نواز کے نمائندے عطا تارڑ بھی موجود تھے۔
چیف جسٹس کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کو سیاق وسباق سے ہٹ کر نشر کیا گیا، ترجمان
استغاثہ کو یہ بھی علم نہیں کہ عدالت میں درخواست کیسے دائر کی جاتی ہے، عدالت
بنیادی حقوق کا نفاذ نہ ہو تو ریاست کا قائم رہنا مشکل ہوجاتا ہے، آصف سعید کھوسہ
امید ہے کہ اس طرح کے واقعات مستقبل میں پیش نہیں آئیں گے، چیف جسٹس
اٹارنی جنرل انور منصور خان کی تقرری آرٹیکل 100 اور 179 کی خلاف ورزی ہے، درخواست
چیئرمین واپڈا کو مہمند ڈیم کے ٹھیکہ داروں کے خلاف کارروائی کر کے ایک ماہ میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹڈی دل پر قابو پانے کے لیے وزارت فوڈ سیکیورٹی کو 45 کروڑ 90 لاکھ کی ٹیکنیکل گرانٹ دینے کی منظوری دیدی
سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے نیب کی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا ہے
نامزد چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا











