سپریم کورٹ کے بینچ نے اٹارنی جنرل کی تجاویز منظور کرلی ہیں اور رہا کیے گئے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے
Author: جاوید سومرو
کورونا وائرس کے متعلق صرف میٹنگ میٹنگ ہورہی ہے، زمین پر کچھ بھی کام نہیں ہورہا ہے، چیف جسٹس
عدالت کو آگاہ کیا گیاہے کہ 25 اپریل تک کورونا کے کنفرم کیسز کی تعداد یورپ سے کم ہوگی، 25 اپریل تک وائرس کی ٹیسٹنگ سہولت میں اضافہ کیا جائے گا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں، سندھ ہائیکورٹ میں بھی کسی بادشاہ نے شاہی فرمان جاری کیا، ایسا نہیں ہو سکتا کوئی خودکوبادشاہ سمجھ کر حکم جاری کرے، چیف جسٹس
بلاشبہ کورونا وائرس ایک سنجیدہ مسئلہ ہے لیکن سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، چیف جسٹس
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ہائی کورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں اورعبوری حکم میں آئین و قانون کو مد نظر نہیں رکھا گیا۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملزم کے گھر سے برآمد ہوئے سامان کا بھی جائزہ نہیں لیا گیا اور شک کا فائدہ ملزم کو نہیں دیا جاسکتا۔ یہ بھی پڑھیں: آغا سراج درانی کی درخواستِ ضمانت منظور نیب نے اپنی درخواست میں مؤقف اپنایا کہ ہائی کورٹ نے…
بے گناہوں کو گرفتاری سے بچانے کیلئے عدالتی فیصلے میں خصوصی گنجائش پیدا کی گئی جس کا مقصد بے گناہوں انسانوں کی تذلیل روکنا تھا، سپریم کورٹ
اسلام آباد کی اپنی فوڈ اتھارٹی بنائیں، یسی صنعتوں کو نہ چلائیں جو شہر آلودہ کریں اور ہمیں سی ڈی اے اقدامات کا رزلٹ نظر آنا چاہیے، عدالت
سی ڈی اے کومعلوم نہیں وہ کس چیز سے کھیل رہا ہے، عدالت ایک حکم پاس کرے توسی ڈی اے بند اور ملازمین فارغ ہو جائیں گے، سپریم کورٹ
ملک میں ایل پی جی کی قیمت 200 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 500 جبکہ کمرشل سلنڈر دو ہزار روپے تک مہنگا ہوگیا، ذرائع
درخواست میں استدعا کی گئی کہ خصوصی عدالت کا 20 دسمبر کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کے 13 جنوری کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔
سابق اٹارنی جنرل انور منصور کیلئے ٹی وی چینلز پر الفاظ کے چناؤ میں غلطی ہوئی۔ میں ان سے معذرت خواہ ہوں اور اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں، وزیرقانون
ملکی مفاد کی خاطر ملک سے باہر جانا ہے، 20 مارچ تک مزید وقت دیں، کسی ذاتی کام سے بیرون ملک نہیں جا رہا، اٹارنی جنرل خالد جاوید
صدرمملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کیا اور اب اٹارنی جنرل کو وفاقی وزیر کے مساوی درجہ حاصل ہوگا
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری مراسلے کے مطابق پابندی سیکیورٹی کومدنظررکھتے ہوئے لگائی گئی ہے









