رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس واقعہ نے سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان لگا دیا، سکیورٹی اہلکار حملہ آوروں کو روکنے کے ناکافی تھے
Author: جاوید سومرو
اگر ملزمان گرفتارنہیں کیے تو ڈی آئی جی حیدر آباد نوکری سے فارغ ہو جائیں گے، عدالت
کئی اراکین ایسے ہیں جنہوں نے ہزار روپے سے بھی کم ٹیکس ادا کیا
وزیراعظم عمران خان نے2018 میں 2لاکھ82ہزار449روپے اورشہبازشریف نے97لاکھ 30ہزار545روپےٹیکس اداکیا
موٹر وے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کا معاملہ انتہائی شرم ناک ہے، کمیٹی
دریاؤں کیساتھ کچہ کی زمین پر کاشت کاری نہیں ہو سکتی، عدالت
سپریم کورٹ نے انور مجید کو 10 کروڑ روپے کی بینک گارنٹی جمع کرانے کا حکم دیا۔
سندھ ہائیکورٹ کا 17اگست کا فیصلہ معطل کیا جائے، وفاق کی اپیل
دوسری شادی کیلئے اجازت کا قانون معاشرے کو بہتر انداز سے چلانے کیلئے ہے اور اس قانون کی خلاف ورزی سے کئی مسائل جنم لیں گے، سپریم کورٹ
وفاقی محتسب ذمہ داران کے خلاف کارروائی کر کے 2 ماہ میں رپورٹ جمع کرائی جائے، عدالت
اسلام آباد کی صرف چار سرکاری رہائشگاہوں پر قبضہ ہے جن کے کیسز عدالتوں میں زیرالتواء ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
دریائے سندھ ملک کی اکانومی چلاتا ہے اسکو عزت دیں، چیف جسٹس
مذکورہ کیس میں 70 سے زائد کمپنیز فریق تھیں اور سب کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں
سیکرٹری بلدیات سندھ نے ڈی ایم سی ساؤتھ کے دو افسران کو معطل کر دیا ہے
کیا چیئرمین نیب آئین کے آرٹیکلز 240 اور 242 کو بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟عدالت کا استفسار











