کسٹم اہلکار بلوچستان سے خیبر پختونخوا آنے والی گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے تھے، پولیس
Author: جلال محسود
آئی ایس پی آر کے مطابق افغان فوجیوں کو ضروری فوجی پروسیجر کے بعد پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیدیا گیا
عرفان محسود کا مجموعی طور پر یہ 41 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ ہے۔
قبائلی رسم کے خلاف درج کیے جانے والے پہلے مقدمہ میں نامزد ملزم گرفتار
ڈوبنے والے 6 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے، ریسکیو حکام
عرفان محسود نے ایک پاؤں پر 40 پاؤنڈ وزن کے ساتھ 60 پش آپس لگا کر امریکی کھلاڑی رون کوپر کا ریکارڈ توڑا۔
یہ مقابلہ ٹانگ روڈ مظفر آباد کالونی کے قریب ہوا جس کے بعد دونوں دہشت گردوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
استعفی یا 3 مہینے کے بعد انتخابات، جو بھی ہوگا ہمارے کہنے پر ہوگا، سربراہ جے یو آئی
مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
واقعہ کا مقدمہ تھانہ درابن میں9 افراد کے خلاف درج ہوا تھا، جن میں پولیس نے آٹھ ملزمان گرفتار کرلئے تھے تاہم مرکزی ملزم سجاول دوسال سے روپوش تھا۔
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
جنوبی وزیرستان کے اس قابل فخر سپوت عرفان محسود کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے ای میل موصول ہوگئی ہے ۔ عرفان محسود اس سے پہلے بھی 22 عالمی ریکارڈ بنا چکا ہے ۔
دوروز قبل جنوبی وزیرستان کے علاقہ وانا میں ایک گودام سے رات کی تاریکی میں چوری کیا جانے والا چلغوزہ پولیس نے برآمد کرلیا ہے۔
ڈاکوؤں جنوبی وزیرستان میں واقع گودام سے 23 بوری چلغوزے اٹھا کر لے گئے
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خاتون کی شکایت پر کاررواٸی کرتے ہوئے ملزم کو ڈی آئی خان سے گرفتار کر لیا














