نوازشریف کے کل لاہور کے نجی اسپتال میں ایم آرآئی، ایم آر اے اور بعض دیگر ٹیسٹ ہوں گے۔
Author: عمران پاشا
دنیا بھر میں آج گردوں کی صحت سے متعلق آگاہی کا عالمی دن منایا جارہاہے ۔اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کو انسانی جسم میں گردے کی اہمیت سے روشناس کرانا اور اس کی بیماریوں سے بچنے کی آگاہی فراہم کرنا ہے۔
عاصمہ جہانگیر کا انتقال62 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہوا
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بڑھتے ٹریفک حادثات پر قابو پانے کے لیے سیف سٹی اتھارٹی نے 10 اہم شاہراہوں پر اسپیڈ چیکنگ ریڈار نصب کر دیے ہیں، اس اقدام کے بعد ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والوں کو چالان اب گھروں پر بھجوائے جائیں گے۔ ہم نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق حالیہ پیش رفت کے بعد تیز رفتار گاڑی چلانے والے اب ٹریفک اہلکاروں سے بچ بھی گئے تو چالان سے نہیں بچ سکیں گے۔ سیف سٹی اتھارٹی کی جانب سے مختلف شاہراہوں پر نصب کردہ اسپیڈ چیکنگ ریڈار تیز رفتاری گاڑی کی فوری شناخت کریں گے…
لاہور: پاکستان میں کل عیدالاضحیٰ پورے مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی۔ عید قرباں منانے کے لیے جانوروں کی خریداری عروج پر پہنچ چکی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق لاہور میں جو افراد اب تک جانور نہیں خرید سکے ہیں ان کے بچے آج ہی بکرا، بیل، دنبہ یا گائے خریدنے کی فرمائش و ضد کررہے ہیں۔ بچوں کے جوش و خروش اور شوق کا یہ عالم ہے کہ وہ دن یا رات کی تمیز کیے بغیر عید قرباں کے لیے لائے گئے جانوروں کی خدمت میں مصروف ہیں۔ بچے پاکٹ منی سے جانوروں کی آرائش کے…




