Author: اجلال حیدر

لاہور :لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں اسکینڈل کوئین میرا کے خلاف نکاح پر نکاح کیس میں فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اداکارہ میرا نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ان کے خلاف نکاح پر نکاح کیس ایڈیشنل اینڈ سیشن جج لاہور عدنان طارق کی عدالت میں زیرسماعت ہے۔ اس لیے اس پر فوجداری کارروائی نہیں ہوسکتی۔ اداکارہ میرا کے سابق شوہر عتیق الرحمان کے وکیل نے کہا کہ فیملی عدالت ادکارہ میرا کو پہلے ہی عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے چکی ہے، میرا نے کیپٹن نوید کے ساتھ نکاح پہ نکاح کیا، اس لیے ان…

Read More
علیم خان

لاہور:  احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن  نے عبدالعلیم خان کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عبدالعلیم خان کے وکیل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ان کےموکل کو  بد دیانتی سے رکھاھوا ہے۔ اگر جائز کیس بنتا ہے تو وہ بنائیں جھوٹے کیس نہ بنائیں۔ دس دن بعد یہ پھر ریمانڈ لینے آ گئے ہیں۔ علیم خان کے وکیل نے کہا کہ وہ تمام ٹیکس ریکارڈ سمیت اپنے والدین کا بھی ٹیکس ریکارڈ دے چکے ہیں۔ اس کیس  میں جو نیب کی تحقیقات پیش کی گئی ہیں وہ حقیقت پر مبنی نہیں ہیں،عدالت نے استفسار کیا کہ 2002 سے لے کر…

Read More