اس کیس میں مجموعی طور پر علی ظفر کے 9 گواہان پر جرح مکمل ہوچکی ہے
Author: اجلال حیدر
جب تک عبدالعلیم خان کے کیس کا ریفرنس فائل نہیں ہو جاتا تب تک انھیں عدالت آنے کی ضرورت نہیں،عدالت
ملزم شہباز شریف بغیر ٹرائل کورٹ کی اجازت کے بیرون ملک گئے ہیں، نیب پراسیکیوٹر
یاد رہے اس سے قبل 11مئی کو بھی فیملی کورٹ نے اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا
جنوبی پنجاب صوبہ تین ڈویژنزملتان ، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان پر مشتمل ہو گا
سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی تصاویر اپ لوڈ ہوئیں۔ ان تصاویر سے متعلق تحقیقات کا فورم ایف آئی اے ہے، عدالت
لاہور پولیس کے ڈسٹرکٹ کمپلینٹ افسر ایس پی فضل مختار کی جانب سے سیشن کورٹ میں جواب جمع کرایا گیا
لاہور کی مقامی عدالت میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے علی ظفر کے وکیل کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی
علی ظفر نے استدعا کی ہے کہ عدالت میشا شفیع کو سو کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے۔
عدالت نےکیس کے ملزمان شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف سمیت گواہوں کو شہادتوں کے لئے طلب کر رکھا تھا۔
عدالت نے ماڈل کے قتل میں ملوث تین ملزمان کی درخواست پر سماعت کے بعد ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 25مئی تک توسیع کردی۔
بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے پر عدالت نے طارق ٹیڈی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے اسلام آباد میں 14اور لاہور میں 13گرفتارملزمان کو مقامی عدالتوں میں پیش کیا ۔
یادر رہے گلوکارہ میشا شفیع نے ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے جانبداری کا الزام عائد کر دیا تھا۔











