رانا ثنا اللہ ایک سوچ کا نام ہے۔ انہیں صرف اس لیے قید کیا گیا ہے کہ وہ غریب کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔ داماد شہریار کا دعویٰ
Author: اجلال حیدر
اداکار علی ظفر نے ثبوت کے طور پر مختلف میسجز، معاہدے، تصاویر اور سوشل میڈیا پوسٹ عدالت میں پیش کردی ہیں۔
حمزہ شہباز کے خاندان کے 2005 میں پانچ کروڑ کے اثاثے تھے جن میں کئی گنا اضافہ ہوا اورذرائع نہیں بتائے گئے۔
اداکارہ میرا نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کر رکھا ہے کہ فیملی عدالت نے تکذیب نکاح کیس میں حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا۔
لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے نجی بنک کی اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ کیا۔
حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے مشتاق چینی نے اپنے گناہ کا احساس وہنے کے بعد معافی مانگ لی ہے۔
2018 کے عام انتخابات میں سبطین خان چوتھی بار رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔
لاہور بار نے 14جون کو ہڑتال اور احتجاج کے خلاف متفقہ قرارداد بھی منظور کرلی
میں نے قوم کے اربوں روپے بچائے اور قوم کی خدمت کی جس کا صلہ مجھے بے بنیاد مقدمات کی صورت میں ملا۔ذرائع ابلاغ سے بات چیت
قانون کے سامنے سب برابر ہیں، ہر ایک کا بلاامتیاز احتساب ہونا چاہئے۔ کمیٹی
حمزہ شہباز نے 2 ارب کرپشن سے حاصل کیے اور اسی رقم سے اپنی کمپنیز بنائیں،نیب
فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران منج نامی وکیل کو 18 سال 6 ماہ قید کا حکم سنایاتھا۔
لاہور ہائیکورٹ نے کالے ہرن کے شکار پر پابندی سے متعلق درخواست پرپنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی ہے
عدالت نے تھانہ شاہدرہ کے تفتیشی افسر کو آئندہ تاریخ پر تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا
ملزمان پر پیراگون سوسائٹی میں سادہ لوح شہریوں سے 59 کروڑروپے کے فراڈ کا الزام عائد کیا گیاہے














